MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور ایئرپورٹ پر 7 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

Last updated: ستمبر 7, 2025 4:29 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اہور (7 ستمبر 2025) — علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے دبئی سے آنے والی پرواز کے مسافر کی جانب سے چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ترجمان کے مطابق اوکاڑہ کے رہائشی محمد شفیق کے سامان اور جامہ تلاشی کے دوران سات کلوگرام چاندی برآمد ہوئی، جسے اس نے خصوصی جیکٹ کی صورت میں قمیض کے نیچے چھپا رکھا تھا۔

برآمد ہونے والی چاندی کی مالیت 26 لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے، جبکہ ملزم کے پاس اس کی کوئی قانونی دستاویز بھی موجود نہیں تھی۔

کسٹمز حکام نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی پولیس نے ناگن چورنگی کے قریب مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا؛ تعاقب کے دوران کانسٹیبل زخمی
Next Article کراچی اور سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی: والد کی فائرنگ سے بیٹی اور داماد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

20 کروڑ روپے کی ڈکیتی: مسلح افراد نے کراچی کے منگھوپیر میں بینک کی کیش وین لوٹ لی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں ٹریفک حادثہ، 15 سالہ لڑکا جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، تین دہشتگرد ہلاک

By Sohail Hussain
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?