MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی کنٹونمنٹ جنرل اسپتال میں واش روم سے خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف، ملزم گرفتار

Last updated: جنوری 2, 2026 3:48 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: راولپنڈی کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

پولیس کے مطابق اسپتال کے سکیورٹی سپروائزر نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق واش روم سے خاتون کی چیخ و پکار سنائی دینے پر سکیورٹی عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔

مقدمے میں بتایا گیا ہے کہ ملزم کے موبائل فون کی جانچ کے دوران نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئیں، جس کے بعد پولیس کو طلب کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو حراست میں لے کر باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اے این ایف کی پشاور میں کارروائی، 9.6 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار
Next Article اسلام آباد میں نوکری کا جھانسہ، درجنوں افراد لاکھوں روپے سے محروم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

نوشہروفیروز میں کار اور ٹریلر کے تصادم سے 6 افراد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
غزہ کے گنجان آباد بازاروں پر اسرائیلی حملے، 10 فلسطینی شہید
تازہ ترینعدالت اور جرائم

غزہ کے گنجان آباد بازاروں پر اسرائیلی حملے، 10 فلسطینی شہید

By Ayesha Masood
گل پلازہ آتشزدگی: ناقص تفتیش پر متاثرین کا شدید ردعمل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

گل پلازہ آتشزدگی: ناقص تفتیش پر متاثرین کا شدید ردعمل

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

ملک گیر کارروائیاں، اے این ایف نے 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلیں

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?