MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں نوکری کا جھانسہ، درجنوں افراد لاکھوں روپے سے محروم

Last updated: جنوری 2, 2026 11:47 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں نوکری کا جھانسہ دے کر بے روزگار افراد سے لاکھوں روپے ہتھیانے کا معاملہ سامنے آ گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے اخبارات میں ملازمتوں کے اشتہارات شائع کر کے سادہ لوح امیدواروں کو اسلام آباد بلایا، جہاں کھنہ پل کے قریب واقع MARS BPO کے دفتر میں ان کے انٹرویوز لیے گئے۔

مقدمے کے متن کے مطابق امیدواروں سے ٹریننگ کے نام پر فی کس 6 ہزار روپے وصول کیے گئے، جبکہ ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد نوکری کی گارنٹی کے طور پر فی کس 14 لاکھ روپے طلب کیے گئے۔

مردان سے تعلق رکھنے والے درجنوں نوجوان اس مبینہ فراڈ کا شکار ہوئے، جن سے مجموعی طور پر 42 لاکھ روپے وصول کیے گئے، تاہم کسی کو ملازمت فراہم نہیں کی گئی۔

متاثرین کے مطابق رقم کی واپسی کا مطالبہ کرنے پر انہیں مبینہ طور پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔

تھانہ کھنہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، تاہم تاحال کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔ ایف آئی آر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ Tains نامی کمپنی سے وابستہ افراد سیکڑوں لوگوں کو نوکری کے نام پر لوٹنے میں ملوث ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی کنٹونمنٹ جنرل اسپتال میں واش روم سے خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف، ملزم گرفتار
Next Article پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کا پر امن استعمال،خود آئی اے ای اے بھی معترف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

جعلی آسٹریلوی ورک ویزے کے نام پر لاکھوں روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں قادری ہاؤس پر پولیس کا چھاپہ، متعدد مشتبہ افراد گرفتار، جدید اسلحہ برآمد۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں دو، وہاڑی اور عارفوالا میں آٹھ ڈاکو پولیس مقابلوں میں ہلاک

By Jaweria Ahmed
قطر کے گیس پلانٹ میں دھماکہ: 54 افراد زخمی، ہنگامی حالت نافذ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

قطر کے گیس پلانٹ میں دھماکہ: 54 افراد زخمی، ہنگامی حالت نافذ

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?