MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

یومِ ولادت حضرت علیؓ پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا پیغام

Last updated: جنوری 3, 2026 3:37 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

جنوری 3, 2026

ویب ڈیسک

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یومِ ولادت کے موقع پر اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بابُ العلم حضرت علیؓ کا یومِ ولادت ہمیں اتحاد، بھائی چارے اور حق و صداقت پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ حضرت علیؓ کی ذاتِ مبارکہ علم و حکمت، شجاعت اور تقویٰ کا ایسا روشن مینار ہے جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ فاتحِ خیبر حضرت علیؓ کا طرزِ حکومت عدل و انصاف اور مساوات پر مبنی تھا جو آج بھی ہمارے لیے بہترین مشعلِ راہ ہے۔

کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ مولائے کائناتؓ کی تعلیمات پر عمل کر کے معاشرے سے ظلم، ناانصافی اور تفریق کا خاتمہ ممکن ہے۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت علیؓ کے اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں نیا وائرس پھیل گیا، شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت
Next Article راولپنڈی: پولیس مقابلے میں چار خطرناک ڈاکو ہلاک، دو فرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں نئے کنویں سے تیل کی پیداوار شروع کر دی
او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں نئے کنویں سے تیل کی پیداوار شروع کر دی
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
حکومت نے پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول باضابطہ طور پر عارف حبیب کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کے حوالے کر دیا
حکومت نے پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول باضابطہ طور پر عارف حبیب کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کے حوالے کر دیا
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
میدان میں شکست، دلوں میں جگہ: ایران کا ورلڈ کپ سے جذباتی اخراج
کھیل
جون 29, 2026
آذربائیجان کا اسرائیل کی جانب سے 'آرمینیائی نسل کشی' تسلیم کرنے پر سخت ردعمل
آذربائیجان کا اسرائیل کی جانب سے ‘آرمینیائی نسل کشی’ تسلیم کرنے پر سخت ردعمل
تازہ ترین سیاست
جون 29, 2026
پیوٹن کا دعویٰ: یوکرین نے توانائی تنصیبات پر حملے روکنے کی تجویز دی تھی
پیوٹن کا دعویٰ: یوکرین نے توانائی تنصیبات پر حملے روکنے کی تجویز دی تھی
تازہ ترین سیاست
جون 29, 2026
پیمرا نے جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل کر دیں
پیمرا نے جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل کر دیں
تازہ ترین سیاست
جون 28, 2026

You Might Also Like

مذہبی

ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی، مذہبی مقامات سے 1500 لاؤڈ اسپیکر ہٹا دیے گئے

By Wajeeha Batool
مذہبی

پاکستان میں پہلی بین الاقوامی قرت قرآن مقابلے کا انعقاد

By Wajeeha Batool
مذہبی

سعودی عرب نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں فوٹوگرافی پر پابندی عائد کردی

By Anoosha Malik
مذہبی

نیویارک میں نمائش: ’ٹرمپ ازم‘ کو جدید مذہب کے طور پر پیش

By Syed Jarri Abbas
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?