MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ڈیرہ اسماعیل خان: کسٹمز کی کارروائیاں، 51 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط

Last updated: جنوری 4, 2026 4:28 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز انفورسمنٹ حکام نے اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 51 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔

حکام کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ ڈی آئی خان نے کلیکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ پشاور کے تحت کارروائی کرتے ہوئے دو بیڈفورڈ ٹرکوں اور ایک ٹویوٹا آلٹس جی ایل آئی کار کو تحویل میں لیا۔ گاڑیوں سے مختلف برانڈز کے اسمگل شدہ ٹائرز، ادویات اور سگریٹس برآمد کیے گئے۔ ضبط شدہ سامان اور گاڑیوں کی مجموعی مالیت 48 کروڑ 80 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

علاوہ ازیں، ایک الگ کارروائی میں مختلف مسافر بسوں سے سگریٹ پیپر، سگریٹس، ٹیفلون راڈز اور دیگر متفرق اسمگل شدہ اشیا برآمد کی گئیں، جن کی مالیت تقریباً 3 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔

حکام کے مطابق دونوں کارروائیوں میں ضبط کیے گئے سامان اور استعمال ہونے والی گاڑیوں کی مجموعی مالیت 51 کروڑ 80 لاکھ روپے بنتی ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری رکھنے، قانونی تجارت کے تحفظ اور قومی معیشت کے استحکام کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوئٹہ: جتک اسٹاپ کے قریب نجی واٹر سپلائی کا ٹینک پھٹنے سے بچی جاں بحق، چار افراد زخمی
Next Article ملک میں پہلی بار مقامی سطح پر ادویات کی تیاری کیلئے’ویکسین فنڈ قائم‘ کرنے کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

By Jaweria Ahmed
جڑانوالہ میں گھریلو تنازعہ، بیوی نے شوہر کا گلا کاٹ دیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

جڑانوالہ میں گھریلو تنازعہ، بیوی نے شوہر کا گلا کاٹ دیا

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

صوابی پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، باپ کے قاتل کے طور پر سگا بیٹا گرفتار

By Jaweria Ahmed
کول ٹوماس ایلن کون ہے؟ وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر فائرنگ کے مشتبہ شخص کے بارے میں اب تک کیا معلوم ہے
internationalعدالت اور جرائم

کول ٹوماس ایلن کون ہے؟ وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر فائرنگ کے مشتبہ شخص کے بارے میں اب تک کیا معلوم ہے

By Mabruka Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?