MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ملک میں ہر دوسری خاتون انیمیا کا شکار، علامات اور علاج کیا ہے؟

Last updated: جنوری 5, 2026 10:39 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میں ایک خاموش بحران جنم لے چکا ہے۔ تحقیق کے مطابق ملک میں ہر دوسری خاتون انیمیا کا شکار ہے۔

‎ انیمیا نے پاکستان کی صحت، ترقی اور مستقبل کو جکڑ لیا مسئلہ خاموش مگر اثرات آئندہ نسلوں تک جانے کا خدشہ ہے۔ پاکستان میں 15 سے 49 برس کی 41 فیصد خواتین خون کی کمی کا شکار ہیں۔ ہر سال 9 لاکھ سے زائد حاملہ خواتین انیمیا میں مبتلا ہوجاتی ہیں۔

‎تحقیق کےمطابق خواتین میں آئرن کی کمی عام ہوچکی ہے، تھکاوٹ، سانس پھولنا، کمزوری اور چکر آنا معمول کی بات بن کر رہ گئی ہے۔ انیمیا حمل کے دوران پیچیدگیوں کو جنم دیتی ہے۔ پاکستان میں فی عورت بچے پیدا کرنے کی تعداد اب بھی بہت زیادہ ہے، حمل کے دوران کم وقفہ اور ناکافی خوراک عورت کے جسم کے ذخائر ختم کردیتے ہیں۔

‎طبی ماہرین کا کہنا ہے جب گھر میں افراد بڑھتے ہیں تو خوراک کم پڑجاتی ہے صحت کی سہولتیں محدودہوجاتی ہیں۔ ماں سب کو کھلاتی ہے مگرخود پیچھے رہ جاتی ہے، آبادی کا یہی دباؤ انیمیا کو جنم دیتا ہے۔

‎آبادی کا یہ دباؤ صرف ماؤں تک محدود نہیں، پاکستان بچوں میں انیمیا کے لحاظ سےجنوبی ایشیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ ملک میں ہر سال 28 لاکھ بچوں میں خون کی کمی کی تشخیص ہورہی ہے۔ انیمیا زدہ ماؤں سے پیدا ہونے والے بچے کم وزن کا شکار ہوتے ہیں ۔ یہ بچے سیکھنے میں پیچھے رہ جاتے ہیں جبکہ بیماریوں کا شکار زیادہ بنتے ہیں۔

‎معالجین کہتے ہیں نہ ختم ہونیوالے چکر کی روک تھام کیلئے آئرن سپلیمنٹس کے ساتھ بہتر خوراک کی آگاہی ضروری ہے۔ مگر سب سے اہم فیملی پلاننگ کی سہولتوں کو عام کرنا ہوگا۔

‎انیمیا محض صرف ایک طبی مسئلہ نہیں بلکہ یہ آبادی، غربت اور عدم منصوبہ بندی سے جڑا سماجی چیلنج ہے۔ ماہرین کہتے ہیں جب آبادی کا دباؤ کم ہوگا تو ہرعورت کو مناسب خوراک اور صحت کی سہولیات دستیاب ہوسکیں گی، جس سے مضبوط ماں، صحت مند بچہ اور طاقتور پاکستان ممکن ہوگا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں پہلی بار مقامی سطح پر ادویات کی تیاری کیلئے’ویکسین فنڈ قائم‘ کرنے کا فیصلہ
Next Article ‎2025: سندھ میں ملیریا، خیبر پختونخوا ڈینگی کیسز میں نمایاں رہا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی مہم کا انعقاد، وزیر صحت کا بروقت تشخیص پر زور

By Neha Ashraf
Health

ڈاکٹروں کی حاضری یقینی بنانے کیلئے اسپتالوں میں اے آئی کیمرے نصب کیے ہیں، وزیر صحت بلوچستان

By Neha Ashraf
Health

پنجاب حکومت کا اسکولوں میں خسرہ ویکسین لگانے کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

جدید طب سے متعلق ہیلتھ ایشیا 2025 کا کراچی ایکسپو میں انعقاد

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?