MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎2025: سندھ میں ملیریا، خیبر پختونخوا ڈینگی کیسز میں نمایاں رہا

Last updated: جنوری 5, 2026 10:41 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

گزشتہ سال سندھ میں سب سے زیادہ کیس ملیریا کے رپورٹ ہوئے، ہر ہزار میں سے 118 افراد ملیریا سے متاثر ہوا۔

‎ادارہ شماریات کے ڈیجیٹل سروے 25-2024 کے صحت کے حوالے سے سروے میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق پنجاب میں ملیریا کی شرح سب سے کم رہی ۔

‎اِسی طرح رپورٹ کے بتایا گیا پنجاب میں ہر ایک ہزار میں 12 ملیریا کے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ ڈینگی مریضوں میں خیبرپختونخوا سرفہرست رہا جہاں ہر ایک ہزار میں 5 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے۔

‎تپِ دق کیسز سندھ اور خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ رپورٹ:

‎سروے میں کہا گیا کہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں ہر ایک ہزار میں 4 افراد ٹی بی کے مریض رپورٹ ہوئے جب کہ بلوچستان میں شرح سب سے کم، ایک ہزار میں صرف ایک کیس کی رہی ۔

‎ہیپاٹائٹس سی پنجاب میں زیادہ پھیلا:

‎رپورٹ میں کہا گیا کہ ہیپاٹائٹس سی پنجاب میں سب سے زیادہ پھیلا ہوا ہے، اُس کے بعد سب سے زیادہ کیسز خیبرپختونخوا میں رپورٹ ہوئے ، دیہی علاقو  میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی شرح شہری علاقوں سے کہیں زیادہ رہی۔

‎نوزائیدہ بچوں کی اموات میں نمایاں کمی:

‎سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی اموات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، بچوں کی مجموعی اموات میں گزشتہ سروے کے مقابلے میں واضح کمی ہوئی، زچگی کے دوران ڈاکٹروں کے ذریعے ڈیلیوری میں نمایاں اضافہ ہوا، روایتی دائیوں کے ذریعے ڈیلیوری میں کمی صحت نظام میں بہتری کی علامت ہے۔

‎سرکاری ہسپتالوں میں زچگی کے کیسز میں واضح اضافہ ریکارڈ کیا گیا، نجی ہسپتالوں میں بھی زچگی کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا، بعد از زچگی طبی معائنے کا رجحان ملک بھر میں بہتر ہوا، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بعد از زچگی چیک اپ کی شرح اب بھی کم ہے۔

‎علاوہ ازیں رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسہال کے علاج کے لئے سرکاری ڈاکٹروں سے رجوع میں اضافہ ہوا، دیہی علاقوں میں سرکاری صحت سہولیات کے استعمال میں بہتری ریکارڈ کی گئی، سرکاری ہسپتال نہ جانے کی بڑی وجوہات میں فاصلہ اور سہولت کی کمی شامل ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں ہر دوسری خاتون انیمیا کا شکار، علامات اور علاج کیا ہے؟
Next Article حفاظتی ٹیکہ سے محروم بچوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
بریکنگ نیوز
جولائی 1, 2026
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Health تازہ ترین
جولائی 1, 2026
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

Health

نوزائیدہ بچوں میں ایم پاکس کے کیسز، ماہرین کا انتباہ

By Neha Ashraf
Health

ڈبلیو ایچ او کی اپیل پر پاکستان کا انسداد پولیو کے لیے افغانستان سے تعاون کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

روزانہ 15 منٹ کی تیز چہل قدمی دل کی صحت بہتر اور قبل از وقت موت کا خطرہ کم کر سکتی ہے

By Fatima Nadeem
Health

بیماری کی تشخیص میں اے آئی چیٹ بوٹس کتنے مددگار ہیں؟ ماہرین نے وضاحت کردی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?