MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور: جانوروں پر تشدد اور حبسِ بے جا، ہنجروال سے تین ملزمان گرفتار

Last updated: جنوری 9, 2026 6:50 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: ہنجروال کے علاقے مرغزار کالونی میں جانوروں کو حبسِ بے جا میں رکھنے، بھوکا رکھنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان علی رضا، کاشف اور حسن علی ایک مبینہ کلینک چلا رہے تھے۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے 10 بلیاں، 3 کتیا اور ان کے بچے برآمد کیے گئے، جبکہ 5 بلیوں کے بچے مردہ حالت میں پائے گئے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے اعتراف کیا کہ وہ جانوروں کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم حسن علی خود کو جعلی ڈاکٹر ظاہر کر کے جانوروں کا معائنہ بھی خود ہی کرتا تھا۔

پولیس کے مطابق خراب حالت میں موجود حاملہ بلیوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ تینوں ملزمان کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ہنجروال پولیس نے سب انسپکٹر محمد بلال یحییٰ کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد: یونیورسٹی طالبہ سے مبینہ زیادتی، کلاس فیلو گرفتار
Next Article کراچی: فرار ہوتے ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش، نوجوان دکاندار جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

مالاکنڈ میں جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے گھر پر حملہ، دو جاں بحق

By Hannan Khani
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: اکیڈمی پرنسپل طالبہ سے زیادتی اور اسقاط حمل کے الزام میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

خانیوال میں گھریلو جھگڑے پر سسر نے بہو پر تیزاب پھینک دیا، ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

پمز اسپتال میں سینئر ڈاکٹر کا زیر تربیت ڈاکٹر پر بدترین تشدد، مقدمہ کے لیے درخواست جمع

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?