MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کلوروفارم کیمیکل کی عمومی درآمد پر پابندی عائد

Last updated: جنوری 13, 2026 11:29 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی حکومت نے کلوروفارم کیمیکل کی عمومی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے.

‎تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترامیم کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

‎نوٹیفکیشن کے مطابق صرف فارماسیوٹیکل کمپنیوں یا شعبےکو امپورٹ کرنے کی اجازت ہوگی۔فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے این او سی لینا ہوگا۔

‎مزید برآں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

‎حکام کے مطابق کلوروفارم ایک مضرصحت اور ماحولیات کیلئے نقصان دہ کیمیکل ہے۔ درآمدی پالیسی میں ترمیم کا مقصد کیمیکلز کے غلط استعمال کی روک تھام قرار دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article موت کا خطرہ کم! دل کے علاج کیلیے نئی دوا منظور
Next Article کراچی: سردی بڑھنے سے سانس کے امراض میں اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
pakistan
جولائی 1, 2026
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
Lifestyle
جولائی 1, 2026
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
World
جولائی 1, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
ٹرمپ نے کرپٹو منصوبوں سے 1.4 ارب ڈالر سے زائد آمدن ظاہر کر دی
ٹرمپ نے کرپٹو منصوبوں سے 1.4 ارب ڈالر سے زائد آمدن ظاہر کر دی
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
راولپنڈی میں قوتِ سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار؛ پولیس کی فوری کارروائی
راولپنڈی میں قوتِ سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار؛ پولیس کی فوری کارروائی
عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں رواں برس ڈینگی سے پہلی ہلاکت کی تصدیق

By Neha Ashraf
فیراریز اور شیل کمپنیز
Health

فیراریز اور شیل کمپنیز: میڈیکیئر فراڈ اسکیمز میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد

By Tasneem Juzar
Health

الرجی، نزلہ اور زکام سے بچاؤ کیلئے یونیورسل ویکسین حقیقت کے قریب

By Neha Ashraf
Health

پروسٹیٹ کینسر کیلئے نئی دوا کی آزمائش

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?