MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

شہریوں کے لیے خوشخبری، وفاق کا صحت کارڈ کی مفت سہولت دینے کا فیصلہ

Last updated: جنوری 15, 2026 10:40 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی صحت سہولت پروگرام کے تحت اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

‎وفاقی صحت سہولت پروگرام سے متعلق اہم اعلان سامنے آیا ہے، اسٹیٹ لائف کے مراسلے میں بتایا گیا کہ اسلام آباد، آزاد کشمیر اور جی بی کے مستقل رہائشی پروگرام سے مستفید ہوں گے، اسٹیٹ لائف کی جانب سے صحت سہولت پروگرام سے منسلک تمام پینل اسپتالوں کو ہدایات جاری کردی گئی۔

‎اسٹیٹ لائف نے بتایا کہ وفاقی صحت سہولت پروگرام کے تحت ہیلتھ کارڈ 16 جنوری سے فعال ہوجائیں گے، پینل اسپتالوں کو مقررہ تاریخ سے قبل ہیلتھ ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

‎مراسلہ میں بتایا گیا کہ مستحق اور اہل افراد کو بلاتعطل علاج کی سہولیتیں فراہم کی جائیں گی، علاج کی فراہمی کیلئے پینل اسپتالوں کا باقاعدہ معائنہ کیا جائے گا، حکام کی جانب سے پینل اسپتالوں سے مکمل تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔

‎اسٹیٹ لائف مراسلہ میں مزید کہا گیا کہ وفاقی صحت سہولت پروگرام کو مؤثر انداز میں نافذ کیا جائےگا، وفاقی صحت سہولت پروگرام کا مقصد معیاری اور مفت طبی سہولت کی فراہمی ہے۔

‎ذرائع نے بتایا کہ وفاقی صحت سہولت پروگرام کےتحت لاکھوں خاندان مستفید ہوں گے، وفاقی صحت سہولت پروگرام کے تحت جاری صحت کارڈ جون 2027 تک مؤثر رہےگا۔

‎خیال رہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے بھی آزاد کشمیر بھر میں 20 جنوری سے قبل صحت کارڈ کی بحالی کا اعلان کیا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فیصل آباد میں منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ
Next Article بچے کے اندر ایک اور بچہ، معجزاتی سرجری سے جان بچ گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

انسداد پولیو کیلئے پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ عزم کا اظہار

By Neha Ashraf
Health

اتائیت کی روکتھام کیلئے ہائیرایجوکیشن کمیشن ایم بی بی ایس کے نام سے مشابہ ڈگری پروگرام بند کرانے میں کردار ادا کرے، جوائنٹ ریگیولیٹر فورم کا اعلامیہ

By Neha Ashraf
Health

ڈنمارک میں تاریخ رقم، ماں سے بچے میں ایچ آئی وی منتقلی کا خاتمہ، ڈبلیو ایچ او کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

کلوروفارم کیمیکل کی عمومی درآمد پر پابندی عائد

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?