MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی برآمدات میں اضافہ

Last updated: جنوری 16, 2026 12:17 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

‎ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ادویات اور میڈیکل ڈیوائسز کی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ہوا ہے، جسے ملکی معیشت کے لیے خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔

‎ڈریپ کے مطابق مؤثر ریگولیٹری نظام اور اصلاحات کے ذریعے اربوں روپے کی بچت ممکن بنائی گئی جس کا براہِ راست فائدہ عوام تک پہنچا ہے، ادارے نے اپنے ریگولیٹری امور کا تقریباً 70 فیصد حصہ ڈیجیٹل کر دیا ہے جبکہ مارچ 2026 تک سو فیصد ڈیجیٹلائزیشن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

‎آن لائن میڈیکل ڈیوائسز رجسٹریشن سسٹم اور ای۔آفس جیسے اقدامات سے انسانی غلطیوں اور تاخیر میں واضح کمی آئی ہے جبکہ نظام میں شفافیت کو بھی فروغ ملا ہے۔

‎رپورٹ کے مطابق برآمدات کے فروغ کے لیے سرٹیفکیشن کے اجراء کے دورانیے میں نمایاں کمی کی گئی ہے، ادویات کی برآمدی رجسٹریشن کا دورانیہ 60 دن سے کم ہو کر 10 دن رہ گیا ہے جبکہ FSC اور CoPP جیسے سرٹیفکیٹس 30 دن کے بجائے صرف 5 دن میں جاری کیے جا رہے ہیں۔

‎میڈیکل ڈیوائسز کی رجسٹریشن کا دورانیہ بھی کم ہو کر تقریباً 20 دن رہ گیا ہے، ون ونڈو سہولت اور سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے ذریعے پاکستان کو دواسازی کے شعبے میں خود کفیل بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔

‎ڈریپ کے مطابق قومی ویکسین پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جبکہ مقامی سطح پر اے پی آئی (API) کی تیاری کے لیے روڈمیپ پر بھی کام جاری ہے، ادارے نے اصلاحات کے مثبت نتائج پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دواسازی کی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ملکی معیشت کے لیے حوصلہ افزا پیش رفت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پلاسٹک کے چھوٹے ذرات لبلبے کو نقصان پہنچا کر جان لیوا بیماریوں میں مبتلا کر سکتے ہیں: تحقیق
Next Article سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 2 فروری کو شروع ہوگی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

صحت کا نظام
Health

RFK جونیئر نے نئے CDC ڈائریکٹر کی ویکسین پالیسی کی حمایت کا واضح وعدہ کرنے سے انکار کر دیا

By Tasneem Juzar
Health

آصفہ بھٹو کی ملک گیر پولیو مہم میں عوام سے تعاون کی اپیل

By Neha Ashraf
Health

ملک میں خسرہ، روبیلا اور پولیو سے بچاؤ کی مہم 29نومبر تک جاری رہے گی

By Neha Ashraf
کیموتھراپی سے آگے: CAR-T سیل تھراپی کینسر کے علاج میں نئی امید بن گئی
Health

کیموتھراپی سے آگے: CAR-T سیل تھراپی کینسر کے علاج میں نئی امید بن گئی

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?