MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند سطح پر۔۔۔

Last updated: جنوری 20, 2026 6:19 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میں سونے کی قیمتوں نے تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا۔

‎کراچی: ملک میں سونے کی قیمتیں تاریخی بلند سطح تک پہنچ گئی ہیں، جس میں ایک تولہ سونا 4,300 روپے مہنگا ہو گیا۔ ایک تولہ سونے کی موجودہ قیمت 4 لاکھ 93 ہزار 662 روپے ہو گئی ہے۔

‎دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 3,686 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 4 لاکھ 23 ہزار 235 روپے تک پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں 43 ڈالر کے اضافے سے ایک اونس سونے کی قیمت 4,713 روپے ہو گئی۔

‎دریں اثنا، چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا، ایک تولہ چاندی 87 روپے مہنگی ہو کر 9,869 روپے تک جا پہنچی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹک ٹاک کی جانب سے Q3 2025 کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری
Next Article پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 1,200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، تیل کی قیمتوں میں کمی سے سرمایہ کار پُرامید
کاروبار اور تجارت

پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 1,200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، تیل کی قیمتوں میں کمی سے سرمایہ کار پُرامید

By Mabruka Khan
ایرانی ریال کھلے بازار میں 19 لاکھ 28 ہزار فی ڈالر کے قریب ٹریڈ ہو رہا ہے، مختلف ریٹس کا سلسلہ جاری
کاروبار اور تجارت

ایرانی ریال کھلے بازار میں 19 لاکھ 28 ہزار فی ڈالر کے قریب ٹریڈ ہو رہا ہے، مختلف ریٹس کا سلسلہ جاری

By Yamna Shahid
صدر زرداری نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے قانونی مراحل مکمل کرنے کا بل منظور کر لیا
کاروبار اور تجارت

صدر زرداری نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے قانونی مراحل مکمل کرنے کا بل منظور کر لیا

By Mabruka Khan
برطانوی وزیرِ اعظم اینڈی برنہم کا گھریلو بجلی کے بلوں پر ٹیکس ختم کرنے کا بڑا اعلان
کاروبار اور تجارت

برطانوی وزیرِ اعظم اینڈی برنہم کا گھریلو بجلی کے بلوں پر ٹیکس ختم کرنے کا بڑا اعلان

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?