MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا

Last updated: جنوری 20, 2026 6:22 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ایک نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، جہاں پہلی بار ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 88 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 188,621 پوائنٹس پر بند ہوا۔

‎ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 188,958 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ میں آج 45 ارب روپے مالیت کے 45 کروڑ حصص کے سودے ہوئے۔

‎مجموعی طور پر 562 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا، جن میں سے 240 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 213 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔

‎ماہرین کے مطابق آئل اینڈ گیس سیکٹر میں ڈسکوری کے شیئرز نے سرمایہ کاروں کو دن بھر متحرک رکھا۔ مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کے مضبوط اعتماد اور بڑے پیمانے پر خریداری کے باعث مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار رہا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند سطح پر۔۔۔
Next Article پاکستان چار سال بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کسی ایک شعبے کے لیے نہیں، وزیر کا مؤقف
کاروبار اور تجارت

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کسی ایک شعبے کے لیے نہیں، وزیر کا مؤقف

By Mabruka Khan
مائیکروسافٹ نے نئے سرفیس پرو اور سرفیس لیپ ٹاپ لانچ کر دیے؛ اسنیپ ڈریگن X2 پروسیسر اور ریکارڈ بیٹری لائف کا اضافہ
Technologyکاروبار اور تجارت

مائیکروسافٹ نے نئے سرفیس پرو اور سرفیس لیپ ٹاپ لانچ کر دیے؛ اسنیپ ڈریگن X2 پروسیسر اور ریکارڈ بیٹری لائف کا اضافہ

By Yamna Shahid
پشاور۔طورخم موٹروے منصوبے میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
کاروبار اور تجارت

پشاور۔طورخم موٹروے منصوبے میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

By Abdul Rahim
وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف حکام سے ملاقات، پاکستان کی معاشی کارکردگی کا جائزہ
کاروبار اور تجارت

وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف حکام سے ملاقات، پاکستان کی معاشی کارکردگی کا جائزہ

By Mabruka Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?