MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف حکام سے ملاقات، پاکستان کی معاشی کارکردگی کا جائزہ

Last updated: جولائی 23, 2026 12:20 شام
Mabruka Khan
Share
وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف حکام سے ملاقات، پاکستان کی معاشی کارکردگی کا جائزہ
وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف حکام سے ملاقات، پاکستان کی معاشی کارکردگی کا جائزہ
SHARE

پاکستان کے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کی مجموعی معاشی کارکردگی اور آئی ایم ایف پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کا جائزہ لیا گیا۔

ملاقات میں توسیعی فنڈ سہولت (EFF)، ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (RSF)، مالیاتی اصلاحات، اقتصادی استحکام اور پائیدار ترقی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

وزیرِ خزانہ نے حکومت کی جانب سے معاشی استحکام، مالی نظم و ضبط اور اصلاحاتی اقدامات پر پیش رفت سے آگاہ کیا، جبکہ دونوں فریقین نے اصلاحاتی پروگرام کو مؤثر انداز میں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں واپسی، حکمران جماعت پر سخت تنقید راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں واپسی، حکمران جماعت پر سخت تنقید
Next Article حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

زرداری کی چینی سرمایہ کاروں کو ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت
کاروبار اور تجارت

زرداری کی چینی سرمایہ کاروں کو ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

By Yamna Shahid
پاکستان میں نیا مسابقتی بجلی ٹریڈنگ نظام شروع، اویس لغاری
کاروبار اور تجارت

پاکستان میں نیا مسابقتی بجلی ٹریڈنگ نظام شروع، اویس لغاری

By Mabruka Khan
کاروبار اور تجارت

آئی ایم ایف معاہدے اور کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار

By Hannan Khani
ایلی للی کا مدافعتی نظام کے علاج کے لیے میریڈا بائیوسائنسز کا 2.88 ارب ڈالر میں سودا
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

ایلی للی کا مدافعتی نظام کے علاج کے لیے میریڈا بائیوسائنسز کا 2.88 ارب ڈالر میں سودا

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?