MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ایچ آئی وی ادویات کا غلط استعمال: بھارتی شخص کو اے آئی چیٹ بوٹ سے مشورہ لینا مہنگا پڑ گیا

Last updated: فروری 1, 2026 10:27 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک 45 سالہ شخص بغیر ڈاکٹر سے رجوع کیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) چیٹ بوٹ کے مشورے پر ایچ آئی وی سے بچاؤ کی ادویات استعمال کرنے کے نتیجے میں شدید بیمار ہو کر اسپتال جا پہنچا۔

‎بھارتی میڈیا کے مطابق مریض نے ایچ آئی وی سے بچاؤ کے لیے استعمال ہونے والی دوائیں خود ہی خرید کر مکمل کورس شروع کر دیا تھا، چند دنوں کے اندر ہی اس میں اسٹیونز جانسن سنڈروم (Stevens-Johnson syndrome) نامی شدید اور جان لیوا الرجک ردِعمل ظاہر ہوا جس کے سبب اسے اسپتال داخل ہونا پڑ گیا۔

‎ماہرین نے مذکورہ مریض کی صورتِ حال پر ردِ عمل دیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ پری ایکسپوژر پروفیلیکسیس (PrEP) ایک مستند طبی علاج ہے جو ایچ آئی وی سے بچاؤ کے لیے استعمال ہوتا ہے لیکن صرف اس صورت میں محفوظ اور مؤثر ہے جب اسے ڈاکٹر کی نگرانی میں، مکمل ٹیسٹ اور باقاعدہ فالو اپ کے ساتھ لیا جائے۔

‎طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بغیر طبی مشورے کے ان ادویات کا استعمال سنگین سائیڈ ایفیکٹس، اعضاء کو نقصان اور جان کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔

‎صحت کے ماہرین نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ اے آئی ٹولز صرف عمومی معلومات کے لیے ہیں، تشخیص یا دواؤں کے نسخے کے لیے نہیں، کسی بھی طاقتور دوا کا استعمال صرف مستند ڈاکٹر کے مشورے سے ہی کیا جانا چاہیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں شوگر کی نئی دوا متعارف کرا دی گئی
Next Article جناح اسپتال میں مفت گردہ پیوند کاری سہولت کا عملی آغاز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ہیئر ایکسٹینشنز میں سرطان پیدا کرنے والے کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

درد سے نجات کے لیے استعمال ہونے والی یہ 3 دوائیں نہ خریدیں! شہریوں کے لئے الرٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

کراچی کے نواحی گوٹھ میں اسہال کی وبا پھوٹنے سے 9 اموات، پانی ناقابل استعمال قرار

By Neha Ashraf
Health

پنجاب حکومت کا ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر میں جدید کارڈیک وارڈ قائم کرنے کا اعلان

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?