MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور: ڈینگی کیسز میں اضافہ، مجموعی تعداد 114 تک پہنچ گئی

Last updated: ستمبر 13, 2025 10:37 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور میں مچھروں کی افزائش بڑھنے کے باعث ڈینگی کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے. محکمہ صحت کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں سے ڈینگی بخار کے 22 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎سب سے زیادہ کیسز علامہ اقبال زون سے سامنے آئے جہاں 10 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ گلبرگ زون سے 3، جبکہ سمن آباد اور شالامار زون سے 2، 2 مریض رپورٹ ہوئے۔ اسی طرح عزیز بھٹی، کینٹ اور داتا گنج بخش زون سے ایک ایک کیس سامنے آیا، جبکہ نشتر اور راوی زون سے بھی ایک، ایک مریض کی تصدیق کی گئی۔

‎محکمہ صحت کے مطابق رواں سال اب تک شہر میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 114 ہو چکی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک بھر میں سیلابی صورتحال، ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل
Next Article نومولود کا کامیاب بائی پاس آپریشن
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور سمیت پنجاب بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 24 کنفرم مریض رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

ایک دن میں 78 نئے کیسز رپورٹ، سندھ میں ڈینگی کے 160 مریض زیرِ علاج

By Neha Ashraf
Health

این آئی سی وی ڈی مفت کارڈیک سرجریز کرنیوالا دنیا کا سب سے بڑا مرکز بن گیا، 2025 میں 16 لاکھ مریضوں کا علاج

By Neha Ashraf
Health

ایس آئی یو ٹی کی ڈاکٹر کا مثالی اقدام، انتقال کرنے والے بیٹے کے گردے عطیہ کردیے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?