MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ایک دن میں 78 نئے کیسز رپورٹ، سندھ میں ڈینگی کے 160 مریض زیرِ علاج

Last updated: اکتوبر 30, 2025 4:04 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ میں ایک روز میں ڈینگی کے 78 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن کے بعد زیر علاج مریضوں کی تعداد 160 تک جا پہنچی ہے۔

‎محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبہ بھر میں ڈینگی سے تاحال کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، کراچی میں ڈینگی کے 11 نئے مریض داخل ہوئے ہیں جس کے بعد شہر قائد میں ڈینگی کے زیرِ علاج مریضوں کی مجموعی تعداد 40 ہو گئی ہے۔

‎حیدرآباد میں ڈینگی کے 73 مریض زیرِ علاج ہیں جبکہ 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، صوبے کے دیگر علاقوں میں ڈینگی کے 47 مریض زیرِ علاج ہیں، ڈینگی کے علاج کیلئے سندھ بھر میں 843 بیڈز مختص کیے گئے ہیں، صوبے میں ڈینگی کے 5271 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1397 ٹیسٹ مثبت رپورٹ ہوئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں ایڈز کی صورتحال تشویشناک، 3 ہزار 995 بچے متاثر
Next Article پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے ایئر انڈیا کو 12 ہزار 920 کروڑ روپے کا نقصان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

شعبۂ صحت سندھ کا شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ کے اشتہارات پر مکمل پابندی کا مطالبہ
Health

شعبۂ صحت سندھ کا شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ کے اشتہارات پر مکمل پابندی کا مطالبہ

By Misbah Jogyat
Health

کراچی: 8 سال کی بچی ریبیز کا شکار، سال 2026 کا پہلا کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

موسم سرما: پشاور میں انفلوئنزا کیسز میں اضافہ، اسپتال مریضوں سے بھرگئے

By Neha Ashraf
Health

بیماری کی تشخیص میں اے آئی چیٹ بوٹس کتنے مددگار ہیں؟ ماہرین نے وضاحت کردی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?