MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے ایئر انڈیا کو 12 ہزار 920 کروڑ روپے کا نقصان

Last updated: اکتوبر 30, 2025 7:59 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

نئی دہلی  — پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کے باعث ایئر انڈیا کو اب تک 12 ہزار 920 کروڑ پاکستانی روپے (تقریباً 4 ہزار کروڑ بھارتی روپے) کا بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

ایئر انڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کیمبل ولسن کے مطابق، یہ نقصان فضائی راستوں میں تبدیلی، اضافی ایندھن کے استعمال، عملے کے اخراجات اور طویل پروازوں کے نتیجے میں ہوا ہے۔

ولسن نے بتایا کہ فضائی حدود بند ہونے کے بعد یورپ اور امریکا جانے والی پروازوں کا دورانیہ 60 سے 90 منٹ تک بڑھ گیا ہے، جس کے باعث ایندھن اور آپریشنل اخراجات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، فضائی راستوں کی تبدیلی سے نہ صرف ایئر انڈیا بلکہ دیگر بھارتی ایئرلائنز کو بھی مالی نقصان کا سامنا ہے۔ تاہم، ایئر انڈیا چونکہ طویل فاصلہ پروازوں کی بڑی تعداد چلاتی ہے، اس لیے اس پر اثر سب سے زیادہ پڑا ہے۔

ایوی ایشن ماہرین کے مطابق، اگر پاکستان کی فضائی حدود طویل مدت تک بند رہتی ہیں تو بھارتی فضائی کمپنیوں کے آپریشنل اخراجات میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے، جو بالآخر مسافروں کے کرایوں پر بھی اثر انداز ہوگا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایک دن میں 78 نئے کیسز رپورٹ، سندھ میں ڈینگی کے 160 مریض زیرِ علاج
Next Article میزبان ملک کی درخواست: پاکستان افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

کراچی کے پانی بحران پر ایم کیو ایم پاکستان کا شہر گیر احتجاج کا اعلان

By Abdul Saboor
دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ؛ سونم وانگچک کا لداخ کے لیے تحریک کے نئے مرحلے کا اعلان
تازہ ترینسیاست

دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ؛ سونم وانگچک کا لداخ کے لیے تحریک کے نئے مرحلے کا اعلان

By Ayesha Masood
پی ایم ایل این کی نازک اکثریت: پی پی پی کی حمایت کے خاتمے کا سیاسی حساب کتاب
تازہ ترینسیاست

پی ایم ایل این کی نازک اکثریت: پی پی پی کی حمایت کے خاتمے کا سیاسی حساب کتاب

By Haris Ali
سیاست

صدر ٹرمپ کی شام کے صدر احمد الشرا سے ریاض میں ملاقات، تعلقات کی بحالی پر غور

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?