MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سبزیوں پر مشتمل غذا کینسر کے خطرات کم کرسکتی ہے: تحقیق

Last updated: مارچ 1, 2026 12:25 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا کہ سبزیوں پر مشتمل غذا کینسر کے خطرات میں کمی واقع کر سکتی ہے۔

‎تحقیق کے نتائج میں سبزیوں کے ذریعے لبلبے، چھاتی، پروسٹیٹ، گردے یا خون کے کینسر کے خطرات کم پائے گئے۔ تاہم، ویگنز (وہ لوگ جو گوشت کے ساتھ ڈیری مصنوعات سے بھی اجتناب کرتے ہیں) کی غذائیں گوشت خوروں کے برابر کینسر کے خطرات رکھتی ہیں۔

‎آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین کو یہ نتائج تین برِ اعظموں کے 18 لاکھ افراد کی غذا اور بیماریوں سے متعلق ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد حاصل ہوئے۔

‎محققین کا کہنا تھا کہ گوشت کے بغیر غذاؤں میں پھل، سبزیوں اور فائبر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو صحت کے لیے اہم ہیں۔ لیکن ویگنز ڈیری غذاؤں میں موجود حفاظتی اجزاء سے محروم رہ جاتے ہیں۔

‎تحقیق میں معلوم ہوا کہ سبزی خور افراد میں کینسر کا خطرہ (کینسر کی قسم کے لحاظ سے) 12 سے 31 فی صد تک کم ہو جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سرکاری میڈیکل کالجز و ٹیچنگ اسپتال کے ہاسٹلز پر قبضوں کا انکشاف
Next Article پنجاب کی 12 کروڑ آبادی کیلئے اسپتالوں میں صرف 411 وینٹی لیٹرز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا مکمل، جدید طبی سہولیات کی فراہمی

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں منکی پاکس بے قابو؛ قومی ادارہ صحت کا الرٹ جاری

By Neha Ashraf
وزارتِ صحت کا سرکاری ہسپتالوں میں ہنگامی فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
Healthتازہ ترین

وزارتِ صحت کا سرکاری ہسپتالوں میں ہنگامی فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم

By Haris Ali
کوئنز لینڈ میں ایچ فائیو این ون (برڈ فلو) کا پہلا کیس، متاثرہ ریاستوں کی تعداد چار ہو گئی
Healthتازہ ترین

کوئنز لینڈ میں ایچ فائیو این ون (برڈ فلو) کا پہلا کیس، متاثرہ ریاستوں کی تعداد چار ہو گئی

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?