MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

مکھیوں کی یلغار، ماہرین صحت کا وارننگ الرٹ

Last updated: جولائی 10, 2025 12:24 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

شہر قائد میں ہونے والی بارش کے بعد سے جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور سیوریج کا پانی کھڑا ہے جس کے نتیجے میں مکھیوں کی یلغار اور بہتات سے شہری پریشانی کا شکار ہیں۔

‎ماہرین صحت نے مکھیوں کی بہتات کو انتہائی مضر قرار دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ گرمیوں کے موسم میں یہ مسئلہ زیادہ شدت اختیار کر لیتا ہے۔

‎اس حوالے سے پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ ڈاکٹر سلیمان اوتھو نے مکھیوں کی افزائش اور ان سے ہونے والی بیماریوں سے متعلق آگاہ کیا۔

‎انہوں نے بتایا کہ دنیا میں مکھیوں کی ہزاروں اقسام موجود ہیں لیکن کراچی میں پچھلے چند ہفتوں میں ملیریا اور ڈینگی کے مچھروں کے علاوہ مکھیوں کی بڑی تعداد حملہ آور ہوچکی ہے جو مختلف امراض کا سبب بن رہی ہیں۔

‎انہوں نے بتایا کہ جب مکھیاں کچرے یا کسی گندی جگہ پر بیٹھتی ہیں تو وہ جراثیم اپنے پروں میں جمع کر لیتی ہیں۔ پھر وہ اِن جراثیم کو دوسری جگہ منتقل کرتی ہیں۔ مثلاً جب وہ کھانے پر بیٹھتی ہیں تو جراثیم کھانے میں شامل ہو جاتے ہیں۔

‎ڈاکٹر سلیمان اوتھو نے بتایا کہ مکھیوں کو کیمیکل یعنی کیڑے مار دوا یا مکینیکل ذرائع جیسے ٹریپ، چپچپا ٹیپ یا بجلی کے کرنٹ لگنے والی گرڈ سے مارا جاسکتا ہے، تاہم صفائی ستھرائی اور حفظان صحت کو بہتر بنا کر ہی دیرپا نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

‎ان کا کہنا تھا کہ میونسپل اداروں کی جانب سے علاقوں میں آئی آر ایس ایم کا اسپرے کردیا جائے تو تقریباً 3 مہینے تک مکھیوں اور مچھروں کی افزائش نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ اگر کسی جگہ پانی کھڑا ہوا ہو تو اس کے اوپر کسی بھی طرح کا آئل ڈال دیں اس سے مکھیوں کی افزائش نہیں ہوپائے گی۔

‎شہر میں مکھیوں کی بہتات اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ کراچی میں صفائی کا نظام ویسا نہیں ہے جیسا ہونا چاہیے۔

‎تمام شہری اداروں کی ذمہ داری ہے کہ جو کچرا اُن کے دائرہِ اختیار میں پیدا ہو رہا ہے اُس کو جتنا جلد ہو سکے جمع کریں اور لینڈ فِل سائٹس تک پہنچا دیں۔

‎

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "ایلس ان بارڈر لینڈ” سیزن 3 کا ٹریلر جاری — نیٹ فلیکس نے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا
Next Article "حمیرہ اصغر کیس: اقرار الحسن کے نئے انکشافات سامنے آ گئے”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا و دیگر امراض کے تدارک کیلیے حکومت کا ہنگامی ایکشن

By Neha Ashraf
Health

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے

By Neha Ashraf
Health

آلودگی, پلاسٹک ایکسپوژر اور خراب غذا، نوجوانوں میں کینسر کی بڑی وجوہات

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی: سرکاری اسپتالوں کی سنگین بدانتظامی، رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?