MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

علی پور: نجی اسکول کی ٹیچر سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے کا ملزم گرفتار

Last updated: فروری 1, 2026 9:26 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

علی پور کے تھانہ صدر کے علاقے میں نجی اسکول کی ایک ٹیچر سے مبینہ زیادتی اور نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم خاتون کو مسلسل جنسی ہراسگی کا نشانہ بناتا رہا اور ناجائز مراسم سے انکار پر مبینہ طور پر نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ کی شکایت پر قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد: معصوم بچوں کے استحصال میں ملوث بڑے نیٹ ورک کا انکشاف، اہم ملزم گرفتار
Next Article کورنگی: سنگر چورنگی کے قریب پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

میر رضا کیس: کراچی پولیس سرجن کے پوسٹ مارٹم رپورٹ پر سنگین اعتراضات
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا کیس: کراچی پولیس سرجن کے پوسٹ مارٹم رپورٹ پر سنگین اعتراضات

By Ayesha Masood
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کواڈ کاپٹر حملہ، خواتین سمیت 8 افراد زخمی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کواڈ کاپٹر حملہ، خواتین سمیت 8 افراد زخمی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

گوجرخان میں بزرگ خاتون سے چھینا گیا سامان برآمد، ملزم زخمی حالت میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
مستونگ: بس پر حملہ اور پل تباہ، خد کوچہ میں کرفیو نافذ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

مستونگ: بس پر حملہ اور پل تباہ، خد کوچہ میں کرفیو نافذ

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?