MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

چھ ماہ میں خواتین پر تشدد کے 20 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ — عدالتوں میں سزا کی شرح نہ ہونے کے برابر

Last updated: نومبر 28, 2025 10:33 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ایس ایس ڈی او) کی نئی رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری سے جون تک ملک بھر میں خواتین کے ریپ، اغوا، ہراسانی اور غیرت کے نام پر قتل سمیت تشدد کے مجموعی طور پر 20 ہزار 698 واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں صوبہ پنجاب سب سے آگے ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں 15 ہزار 376، سندھ میں 3 ہزار 709، خیبر پختونخوا میں 875، اسلام آباد میں 423 جبکہ بلوچستان میں 315 کیسز رجسٹر کیے گئے۔

ایس ایس ڈی او کے مطابق ملک بھر میں خواتین پر تشدد کے مقدمات میں سزا کی اوسط شرح نہایت تشویشناک حد تک کم رہی، جو مجموعی طور پر 0.3 فیصد سے بھی نیچے ہے۔ پنجاب میں سزا کی شرح 0.01 فیصد، سندھ میں 0.5 فیصد رہی جبکہ خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چھ ماہ کے دوران کسی بھی کیس میں سزا نہیں دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں سزا کی شرح 19.30 فیصد رہی، تاہم وہاں کیسز کی تعداد بہت کم ہے۔

رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ مؤثر انصاف کے لیے تحقیقاتی عمل اور پراسیکیوشن کو مزید مضبوط بنایا جائے، بروقت تفتیش کو یقینی بنایا جائے اور متاثرہ خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کیا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حلیم عادل شیخ اور 20 سے زائد پی ٹی آئی کارکن کراچی میں مظاہرے کے دوران عارضی طور پر حراست میں
Next Article بلوچستان میں ایل پی جی کنٹینر سے 154 ملین ڈالر مالیت کی منشیات برآمد — اے این ایف کی بڑی کارروائی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اسلام آباد مساج سینٹر میں نوجوان لڑکی پر تشدد؛ ایس ایس پی کا فوری ایکشن

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: درخشاں تھانے پر چھاپے کے دوران غیر قانونی حراست سے شہری بازیاب

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ضلع ملیر، تھانہ گڈاپ سٹی پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے BRB سوسائٹی سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

کراچی میں نوجوان عدنان مگسی کی گاڑی چھین کر قتل کرنے والے 4 ڈاکوؤں کو ہلاک

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?