MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: چمن کا 18 سالہ نوجوان ریبیز میں مبتلا

Last updated: فروری 4, 2026 9:23 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

چمن سے تعلق 18 سالہ نوجوان ریبیز میں مبتلا ہو کر کراچی کے انڈس اسپتال میں علاج کے لیے لایا گیا تھا۔

‎یہ بات انڈس اسپتال میں  ریبیز کلینک کے انچارج  ڈاکٹر آفتاب گوہر نے بتائی ہے، جن کے مطابق متاثرہ نوجوان کو تقریباً 6 ہفتے قبل کتے نے کاٹا تھا۔

‎انہوں نے بتایا ہے کہ نوجوان کو مقامی ڈاکٹر سے غیر مستند انجکشن لگوائے گئے اور ریبیز سے بچاؤ کی مکمل ویکسین نہیں دی گئی، نہ ہی زخم کی صفائی کی

‎گئی۔

‎ڈاکٹر آفتاب گوہر نے بتایا ہے کہ چند روز قبل نوجوان کے زخم میں درد اور ذہنی کیفیت میں تبدیلی شروع ہوئی اور اسپتال پہنچنے پر نوجوان میں ہائیڈروفوبیا اور ایروفوبیا کی تصدیق ہوئی۔

‎انچارج ریبیز کلینک نے یہ بھی بتایا ہے کہ جب مریض کے اہلِ خانہ کو مرض اور انجام سے آگاہ کیا گیا تو انہوں نوجوان کو اسپتال میں داخل کروانے سے انکار کر دیا اور اسے گھر واپس لے گئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 6 اور 7 فروری کو صوبے کے تمام اسپتال معمول کے مطابق کام کریں گے
Next Article سعودی وفد کی وفاقی وزیر صحت اور فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے حکام سے ملاقات
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

برازیل میں دنیا کی پہلی سنگل ڈوز ڈینگی ویکسین کے استعمال کی منظوری

By Neha Ashraf
غزہ میں موسم سرما کی آمد، عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ہیلتھ کرائسز کا انتباہ
Healthتازہ ترین

غزہ میں موسم سرما کی آمد، عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ہیلتھ کرائسز کا انتباہ

By Haris Ali
Health

کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کے بعد ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

اسکولوں میں جلد گریڈنگ بچوں کی ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے، تحقیق

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?