MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ضلع خیبر میں بڑی انسدادِ منشیات کارروائی، 7 لاکھ گرام سے زائد منشیات ضبط

Last updated: فروری 5, 2026 9:14 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

پشاور: محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول نے منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ضلع خیبر میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے ضبط کر لی ہیں۔

حکام کے مطابق ضلع خیبر کے دور دراز علاقوں میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے کی گئی کارروائی کو اب تک کی سب سے بڑی انسدادِ منشیات کارروائی قرار دیا جا رہا ہے، جس میں مجموعی طور پر 7 لاکھ 18 ہزار 60 گرام منشیات برآمد کی گئیں۔

برآمد شدہ منشیات میں 6 لاکھ 15 ہزار 500 گرام بھنگ، 18 ہزار 100 گرام آئس، 70 ہزار گرام چرس اور 1 ہزار 160 گرام ہیروئن شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 13 ہزار 300 گرام افیون اور 18 ایکسٹیسی گولیاں بھی ضبط کر لی گئیں۔

محکمہ ایکسائز کے مطابق منشیات ضبط کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔ کارروائی ایکسائز انٹیلیجنس بیورو اور تھانہ ایکسائز خیبر نے مشترکہ طور پر انجام دی۔

صوبائی وزیر سید فخر جہان نے کہا ہے کہ منشیات فروشوں اور اسمگلرز کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی اور صوبے کو منشیات کے ناسور سے پاک کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیفنس میں ڈیجیٹل اسکرینز پر نازیبا مواد نشر، سائبر کرائم تحقیقات شروع
Next Article منگھو پیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اسلام آباد: یونیورسٹی طالبہ سے مبینہ زیادتی، کلاس فیلو گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: سہراب گوٹھ میں افغان خاتون اور تین بچوں کی لاشیں گھر سے برآمد

By Jaweria Ahmed
جنسی ہراسانی کے الزامات؛ عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کی برطرفی کے لیے جمعہ کو ووٹنگ کا فیصلہ
عدالت اور جرائم

جنسی ہراسانی کے الزامات؛ عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کی برطرفی کے لیے جمعہ کو ووٹنگ کا فیصلہ

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

ماریا بی کو خواجہ سرا کمیونٹی کے خلاف مبینہ پراپیگنڈے پر این سی سی آئی اے میں طلب کر لیا گیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?