MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ملتان: 24 گھنٹوں میں 68 بچوں میں نمونیہ کی تصدیق

Last updated: فروری 8, 2026 10:52 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں نمونیہ کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری  ہے۔ 24 گھنٹوں میں 68 بچوں میں نمونیہ کی تصدیق ہوئی۔

‎بچوں کے ہسپتال چلڈرن ہسپتال میں 35 بچوں میں نمونیہ کی تصدیق  ہوئی۔ نشتر ہسپتال 19، شہباز شریف ہسپتال 11، ساؤتھ سٹی ہسپتال میں 3 بچے نمونیہ کا شکار ہوکر پہنچے۔

‎ملتان کے پرائیویٹ ہسپتال، کلیکنس میں بھی نمونیہ کے درجنوں کیسز رپورٹ ہوئے۔ ڈاکٹرز  نے والدین کو بچوں کو  سردی سے بچانے کی ہدایت کی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیر اعلیٰ ہارٹ سرجری پروگرام ، 10 ہزار سے زائدبچوں کی مفت ہارٹ سرجریز
Next Article خسرہ کے باعث دو بچے جان کی بازی ہار گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ورچوئل سیلز کس طرح مستقبل میں طب کے شعبے میں انقلاب برپا کر سکتے ہیں؟
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاک فوج نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاکستان کا فتح تھری سپرسانک کروز میزائل کا کامیاب تجرباتی لانچ
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
سفارتی کشیدگی کے باوجود شی جن پنگ نے جاپانی رہنما کا استقبال کیا
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
ایک غیر معمولی سفارتی اقدام، چین پہنچنے پر شی جن پنگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال کیا۔
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026

You Might Also Like

Health

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے 77 کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

سندھ حکومت کا جعلی اسپتالوں کے خلاف بڑا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں آدھے ہارٹ اٹیک مریض 49 سال سے کم عمر، مقامی دوا مؤثر ثابت

By Fatima Nadeem
Health

راولپنڈی: سرکاری اسپتالوں کی سنگین بدانتظامی، رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?