MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ حکومت کا جعلی اسپتالوں کے خلاف بڑا فیصلہ

Last updated: دسمبر 13, 2025 7:25 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ حکومت نے نجی اسپتالوں کے قیام کے حوالے سے اپنی پالیسی واضح کرتے ہوئے غیر مستند اور جعلی اسپتالوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

‎ محکمہ صحت سندھ کے مطابق نجی اسپتال صرف وہی افراد کھول سکتے ہیں جن کے پاس باقاعدہ ایم بی بی ایس یا متعلقہ میڈیکل ڈگری موجود ہو۔

‎ترجمان محکمہ صحت کے مطابق نرسنگ اسٹاف، پیرا میڈیکل اسٹاف یا سپورٹنگ اسٹاف اسپتال قائم کرنے کے مجاز نہیں ہوں گے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ نے تحریری مراسلہ جاری کر دیا ہے، جو تمام ضلع صحت افسران (DHOs) اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو ارسال کیا گیا ہے۔

‎مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ قواعد و ضوابط کے خلاف جاری کیے گئے تمام سرٹیفکیٹس فوری منسوخ کیے جائیں،جن اسپتالوں کو سرکاری پالیسی کے مطابق اجازت دی گئی ہے، ان کا ریکارڈ محکمہ صحت کو فراہم کیا جائے۔

‎محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں جعلی اسپتالوں کی نشاندہی اور ان کے خلاف سخت کارروائی کے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلڈ پریشر کی مقبول دوا ’’زیئک‘‘واپس طلب
Next Article سازشی عناصر اب بھی بانی پی ٹی آئی کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں: خواجہ آصف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

جناح اسپتال لاہور سے 1 کروڑ 21 لاکھ روپے کا طبی سامان غائب

By Fatima Nadeem
Health

خیبرپختونخوا میں انسولین سمیت مختلف ادویات کی قیمت میں بڑا اضافہ

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں کانگو وائرس کے دو کیس رپورٹ، ماہرین کی شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

By Neha Ashraf
Health

‎لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?