MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچاؤ کیسے ممکن؟

Last updated: فروری 9, 2026 9:39 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

فالج اور ہارٹ اٹیک کے خطرے سے بچنے کے لئے شریانوں میں جمی چکنائی کو کیسے دور کیا جائے؟ اس حوالے سے مفید مشورے دیئے جارہے ہیں۔

‎جب طویل عرصے تک چکنائی والی غذا کھائی جائے تو شریانوں کی دیواروں میں چکنائی جم جاتی ہے جو شریانوں کو تنگ کردیتی ہے اور فالج یا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے،شریانوں کی جمی ہوئی چکنائی مکمل طور پر راتوں رات ختم نہیں ہوتی مگر درست طرزِ زندگی سے اسے ختم اور مزید بڑھنے سے روکا جا سکتا ہے۔

‎سب سے پہلے خوراک میں تبدیلی ضروری ہوتی ہے جو سب سے اہم قدم ہے، فرائی، گھی، بناسپتی، فاسٹ فوڈ کم سے کم یا بالکل ترک کرنا ہوتا ہے، اس کیلئے سبزیاں، پھل، دالیں، ثابت اناج وغیرہ زبرست آپشنز ہے، مچھلی، السی کے بیج اور اخروٹ زیادہ کھائیں جن میں اومیگا-3 ہوتا  ہے جوشریانوں میں جمی چکنائی کو دور کرتا ہے،اسی طرح لہسن (روز انہ ایک سے دو پیس) کھائیں اور زیتون کا تیل استعمال کریں جبکہ چینی اور سفید آٹا ترک یا بالکل محدود کردیں۔

‎فائبر شریانوں میں جمی چکنائی کو کم کرنے میں خاص مدد دیتا ہے، باقاعدہ ورزش کو اپنا معمول بنائیں، روزانہ 30 سے 45 منٹ تیز واک کریں، سائیکل، تیراکی وغیرہ بھی کریں، ورزش ایچ ڈی ایل  بڑھاتی ہے جو شریانیں صاف رکھنے میں مددگار ہے،اسی طرح ہلدی، کالی مرچ اور سبز چائے استعمال کریں، میٹھا کم، نمک مناسب مقدار میں لیں، یہ بھی چکنائی کو دور کرنے میں انتہائی معاون ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خاتون پولیو ورکر پر کتے کا حملہ، ورکرز کی حفاظت کیلئے ٹیمیں تشکیل
Next Article ‎2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم، 4 کروڑ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

پاکستان نے فلسطینی عوام کے لیے طبی امداد کا فریم ورک تیار کی
Health

پاکستان نے فلسطینی عوام کے لیے طبی امداد کا فریم ورک تیار کیا

By Niaz Ali
Health

ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آ گئی!

By Neha Ashraf
Health

اسموگ صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں، جوڑوں کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے: ماہرین

By Neha Ashraf
Health

لاہور کے میو اسپتال میں منکی پاکس کے 21 کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?