MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ذیابیطس کی بروقت شناخت: HbA1c کافی نہیں، ماہرِ طب نے بہتر ٹیسٹس بتا دیے

Last updated: فروری 20, 2026 5:45 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ذیابیطس کی جَلد تشخیص کے لیے صرف ایچ بی اے ون سی (HbA1c) ٹیسٹ پر انحصار خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

‎طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ  HbA1c ٹیسٹ صرف یہ بتاتا ہے کہ خون میں شوگر ماضی میں کیسی رہی مگر یہ نہیں دکھاتا کہ مسئلہ آگے کہاں جا رہا ہے۔

‎طبی ماہرین کے مطابق کئی مریضوں میں HbA1c نارمل ہونے کے باوجود انسولین ریزسٹنس شدید ہوتی ہے جو عام ٹیسٹس میں نظر نہیں آتی، HbA1c عموماً تب بڑھتا ہے جب لبلبہ برسوں سے متاثر ہو چکا ہو، آئرن کی کمی اور تھیلیسیمیا جیسے مسائل بھی HbA1c کو کم دکھا سکتے ہیں۔

‎ابتدائی خطرے کو جانچنے کیلئے اہم ٹیسٹس:

‎فاسٹنگ انسولین اور HOMA-IR:

‎یہ دونوں ٹیسٹس انسولین ریزسٹنس کی سب سے ابتدائی نشاندہی کرتے ہیں جب بیماری قابلِ واپسی ہوتی ہے۔

‎ٹرائیگلسرائیڈ/HDL ریشیو:

‎عام لپِڈ پروفائل میں موجود یہ تناسب اگر 3.0 سے زیادہ ہو تو دل اور شوگر کے شدید خطرے کی علامت ہے۔

‎کنٹینیوس گلوکوز مانیٹرنگ (CGM):

‎یہ ٹیسٹس دن بھر شوگر کے اتار چڑھاؤ اور کھانے کے بعد کے خطرناک اسپائکس کو واضح کرتا ہے جو عام رپورٹس میں چھپ جاتے ہیں۔

‎ApoB اور hsCRP:

‎یہ ٹیسٹس دل کی بیماری کے اصل ذرات اور جسم میں سوزش کی سطح بتاتے ہیں جو میٹابولک صحت کی مکمل تصویر پیش کرتے ہیں۔

‎ابتدائی تشخیص، بروقت علاج:

‎طبی ماہرین کے مطابق اگر انسولین ریزسٹنس جَلد پکڑ لی جائے تو ورزش، خاص طور پر ریزسٹنس ٹریننگ، وقتِ مقررہ پر کھانا، مناسب پروٹین اور مربوط طبی نگرانی سے ذیابیطس کو کنٹرول نہیں بلکہ ریورس کیا جا سکتا ہے۔

‎ماہرین کا مشورہ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ٹیسٹس اور شواہد موجود ہیں، ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ HbA1c کے خطرناک حد تک بڑھنے سے پہلے یہ ٹیسٹس کروائے جائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیمو تھراپی کے مضر اثرات کم کرنے کے مؤثر طریقے
Next Article بھارت میں نیپاہ وائرس سے ایک اور ہلاکت کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
گلگت بلتستان اسمبلی کے تین آزاد ارکان استحکامِ پاکستان پارٹی میں شامل
سیاست
جون 16, 2026
پی پی پی خیبر پختونخوا: بلاول بھٹو سے ملاقات میں گندم کے بحران اور بجٹ پر تشویش
Economy سیاست
جون 16, 2026
معیشت آئی سی یو سے باہر آ چکی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
سیاست
جون 16, 2026
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 16, 2026
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 16, 2026
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
pakistan
جون 16, 2026

You Might Also Like

Health

زنک کی کمی ہمیشہ کے لیے ختم، لیکن کیسے؟

By Neha Ashraf
ویکسینیشن کا خلا برقرار: پاکستان میں ڈاکٹرز حفاظتی ٹیکوں کے مواقع کیوں کھو رہے ہیں؟
Health

ویکسینیشن کا خلا برقرار: پاکستان میں ڈاکٹرز حفاظتی ٹیکوں کے مواقع کیوں کھو رہے ہیں؟

By Misbah Jogyat
Health

سخت سردی؛ درجنوں بچے نمونیے کا شکار؛ ہسپتال بھر گئے

By Neha Ashraf
Health

یومیہ وٹامن ڈی کے استعمال کے حیران کن فوائد سامنے آگئے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?