MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور ایئر پورٹ: ایف آئی اے ملازمین کیلئے اسکرینگ اور ویکسینیشن کیمپ کا افتتاح

Last updated: فروری 21, 2026 5:39 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

صوبائی وزیرِ صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے افسران و ملازمین کے لئے اسکرینگ اور ویکسینیشن کیمپ کا افتتاح کردیا۔

‎ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون کیپٹن (ر) محمد علی ضیا اور ایس پی اویس شفیق، سی ای او ہیلتھ و دیگر افسران بھی موقع پر موجود تھے۔

‎ڈائریکٹر ایف ائی اے لاہور زون نے بھی کیمپ سے اپنا بلڈ ٹیسٹ کروایا، اِس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خواجہ عمران نذیر کا کہنا  تھا کہ جس طرح پاکستان ہمارا ہے اسی طرح اس کے پاکستان کے سب ادارے بھی ہمارے ہیں، ہم پنجاب سمیت پاکستان کے ہر ادارے کے ملازمین کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے حاضر ہیں۔

‎دوسری جانب وزیرِ صحت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کے ہمراہ فیلڈ اسپتال کو دورہ بھی کیا، کیپٹن (ر) محمد علی ضیا نے اسکرینگ اور ویکسینیشن جیسی سہولیات کی فراہمی پر صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔

‎علاوہ ازیں اُنہوں نے حکام کو مستقبل میں بھی ایف آئی اے کو اسکرینگ اور ویکسی نیشن کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article محکمہ صحت کا اہم فیصلہ، چھٹیوں کے لیے نئے احکامات جاری
Next Article ملک میں ایڈز کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، قائمہ کمیٹی کا فرضی رپورٹ پر اظہار برہمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

پاک فوج، ایف سی خیبر پختونخوا کی جانب سے وادی تیراہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

By Neha Ashraf
Health

شیر خوار بچہ ’ماربرگ وائرس‘ سے چل بسا

By Neha Ashraf
Health

ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آ گئی!

By Neha Ashraf
Health

سرکاری میڈیکل کالجز و ٹیچنگ اسپتال کے ہاسٹلز پر قبضوں کا انکشاف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?