MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وہ عام عادت جو گردن یا سر درد کا شکار بنا دیتی ہے

Last updated: فروری 23, 2026 6:05 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کیا آپ کو اکثر سر یا گردن میں درد کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اس کی وجہ آپ کی ہی ایک عام عادت ہوسکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

‎Kentucky یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اگر آپ روزانہ گھنٹوں کمپیوٹر، ٹیبلیٹ یا فون کو دیکھتے ہوئے گزارتے ہیں تو ایسا آپ ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں متعدد افراد کرتے ہیں۔

‎مگر یہ عادت خاموشی سے گردن میں تکلیف، سر درد اور سر چکرانے کا باعث بن سکتی ہے۔ تحقیق میں اس کے لیے ٹیک نیک (tech neck) کی اصطلاح استعمال کی گئی۔

‎تحقیق میں بتایا گیا کہ جب آپ اسکرین کو دیکھتے ہوئے سر کو آگے کی جانب جھکاتے ہیں تو سر کا وزن گردن پر نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔

‎وقت گزرنے کے ساتھ اس سے گردن اور ریڑھ کی ہڈی کے بالائی حصے کے مسلز، جوڑوں اور مہروں دباؤ بڑھتا ہے۔

‎ہمارے مسلز کو سر سیدھا رکھنے کے لیے کافی محنت کرنا پڑتی ہے، وہ کھچاؤ کا شکار ہو جاتے ہیں جبکہ سر درد یا آدھے سر کے درد کا سامنا ہوسکتا ہے۔

‎تحقیق میں مزید بایا گیا کہ سنگین کیسز میں گردن کو جھکائے رکھنے سے اعصابی تکلیف کا سامنا ہوسکتا ہے جس سے بازو یا کندھے اکڑ جاتے ہیں یا کھوپڑی کے وسط میں دباؤ کا احساس ہوتا ہے۔

‎محققین نے بتایا کہ اچھی خبر یہ ہے کہ چند چھوٹی تبدیلیوں سے اس سے بچنا ممکن ہے۔ اس کے لیے جب بھی ممکن ہو آنکھوں کے سامنے اسکرین کو رکھیں تاکہ گردن کو جھکانا نہ پڑے اور کندھوں یا گردن پر دباؤ نہ بڑھے۔

‎اسی طرح ہر 30 سے 60 منٹ بعد جسم کو کچھ دیر کے لیے حرکت دیں، گردن گھمائیں اور جسم مضبوط بنانے والی ورزشیں کریں تاکہ ریڑھ کی ہڈی کو معاونت ملے اور تناؤ کم ہو۔

‎محقین کے مطابق اگر نئی یا بدترین علامات کا سامنا ہو جیسے سر درد نیند سے جگا دے یا تکلیف کے ساتھ جسم کے اعضا سن ہو جائے، کمزوری محسوس ہو یا بینائی کمزور ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بچوں کو موبائل فون دینے والے والدین ہوجائیں خبردار، ماہر اطفال کے اہم انکشافات
Next Article کراچی: غلط سرنجوں کے استعمال سے 84 مریضوں میں ایڈز کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

پنجاب میں ایڈز کے کیسز میں خطرناک اضافہ، 45 ہزار سے زائد مریض رپورٹ

By Neha Ashraf
فیراریز اور شیل کمپنیز
Health

فیراریز اور شیل کمپنیز: میڈیکیئر فراڈ اسکیمز میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد

By Tasneem Juzar
این آئی سی وی ڈی نے جدید ہارٹ فیلیئر پروگرام کے قیام کی منظوری دے دی
Healthتازہ ترین

این آئی سی وی ڈی نے جدید ہارٹ فیلیئر پروگرام کے قیام کی منظوری دے دی

By Haris Ali
مشی گن میں سائیکلوسپوریاسس کے کیسز 12 ہزار سے تجاوز کر گئے
Healthتازہ ترین

مشی گن میں سائیکلوسپوریاسس کے کیسز 12 ہزار سے تجاوز کر گئے

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?