MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

دل کی بیماری سے بچاؤ کیلئے انڈے کی مناسب مقدار فائدہ مند، نئی تحقیق سامنے آگئی

Last updated: فروری 24, 2026 5:08 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

انڈے صرف ناشتے کی غذائیت نہیں، بلکہ دل کی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہو سکتے ہیں۔ روزانہ کی خوراک میں معتدل مقدار میں انڈے شامل کرنے سے نہ صرف جسم کو پروٹین ملتا ہے، بلکہ یہ دل کی بیماریوں کے خطرے کو بھی کم کر سکتے ہیں۔

‎چین کی پیکنگ یونیورسٹی کے محققین کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ خون میں دل کے لیے مفید مرکبات کی مقدار ان لوگوں میں زیادہ پائی گئی جو معتدل مقدار میں انڈے کھاتے تھے۔

‎تحقیق میں تقریباً 4,778 شرکاء کو شامل کیا گیا، جن میں کچھ کے دل کے مسائل تھے اور کچھ کے نہیں۔ محققین نے خون کے نمونے لے کر 225 قسم کے مرکبات کا تجزیہ کیا۔ان لوگوں میں جو معتدل مقدار میں انڈے کھاتے تھے، “اےپو لیپوپروٹین A1” کی سطح زیادہ تھی۔ یہ وہ پروٹین ہے جو اچھے کولیسٹرول کا حصہ بنتا ہے اور خون کی نالیوں سے اضافی کولیسٹرول نکالنے میں مدد دیتا ہے، جس سے دل کے دورے اور اسٹروک کے خطرے میں کمی آتی ہے۔

‎محققین نے نشاندہی کی کہ جو لوگ زیادہ انڈے نہیں کھاتے تھے، ان کے خون میں مفید مرکبات کم اور نقصان دہ مرکبات زیادہ پائے گئے۔ اس سے یہ سمجھا جاتا ہے کہ انڈے اعتدال سے کھانے سے دل کی بیماری کے خلاف تحفظ حاصل کیا جا سکتا ہے۔تحقیق کے مصنف کے مطابق، موجودہ غذائی رہنما اصولوں کے مطابق چین میں روزانہ ایک انڈا کھانے کی سفارش کی جاتی ہے، مگر عام طور پر لوگ اس سے کم کھاتے ہیں۔

‎انہوں نے کہا کہ معتدل انڈوں کے استعمال کو بڑھانے کے مزید طریقے تلاش کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مجموعی طور پر دل کی بیماری کے خطرے کو کم کیا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: غلط سرنجوں کے استعمال سے 84 مریضوں میں ایڈز کا انکشاف
Next Article سخت ورزش صحت کے لیے مفید ہے یا نقصان دہ؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

نوزائیدہ بچوں میں ایم پاکس کے کیسز، ماہرین کا انتباہ

By Neha Ashraf
فرنچ فرائز سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ 20 فیصد بڑھ سکتا ہے: نئی تحقیق کا انتباہ
Health

فرنچ فرائز سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ 20 فیصد بڑھ سکتا ہے: نئی تحقیق کا انتباہ

By Misbah Jogyat
Health

خبردار! بخار، گلے اور فنگل انفیکشن کی یہ دوائیں جعلی ہیں، ہرگز نہ خریدیں ‎

By Neha Ashraf
Health

بھارتی ریاست میں دماغ کھانے والے امیبا نے عوام میں دہشت پھیلا دی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?