MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سخت ورزش صحت کے لیے مفید ہے یا نقصان دہ؟

Last updated: فروری 24, 2026 5:10 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

حالیہ سائنسی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حد سے زیادہ اور طویل دورانیے کی سخت ورزش سرخ خون کے خلیات کو نقصان پہنچا سکتی ہے اور ان میں قبل از وقت بڑھاپے جیسی علامات پیدا کر سکتی ہے۔

‎دوڑنا دنیا بھر میں سب سے زیادہ تحقیق شدہ جسمانی سرگرمیوں میں شمار ہوتا ہے، ماہرین کے مطابق معتدل رفتار سے ہفتے میں تقریباً 150 منٹ دوڑنا دل کی صحت بہتر بنانے، خون کی روانی بڑھانے اور مجموعی صحت کے دورانیے کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

‎تاہم ایک حالیہ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ طویل فاصلے تک انتہائی دوڑ  جیسے 25 میل کی ریس یا 106 میل کی الٹرا میراتھون سرخ خون کے خلیات کے ٹوٹ پھوٹ کا باعث بن سکتی ہے، جس سے خون کی کمی کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، اگرچہ اس کے طویل مدتی اثرات ابھی مکمل طور پر واضح نہیں ہو سکے۔

‎تحقیق کے دوران 23 ایتھلیٹس سے ریس سے قبل اور بعد میں خون کے نمونے حاصل کیے گئے، محققین نے خون کے پلازما اور سرخ خلیات میں ہزاروں پروٹینز، لپڈز، میٹابولائٹس اور دیگر اجزا کا تجزیہ کیا، نتائج سے ظاہر ہوا کہ دونوں ریسز کے بعد ایتھلیٹس کے سرخ خون کے خلیات کم لچکدار ہو گئے تھے اور ان میں عمر رسیدگی کی علامات نمایاں تھیں۔

‎سائنس دانوں کے مطابق یہ نقصان خون کے دباؤ میں تبدیلی، آکسیڈیٹو اسٹریس اور سوزش سے جڑا ہو سکتا ہے۔

‎تحقیق کے مصنف نے کہا کہ یہ نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ انتہائی برداشت والی ورزش سرخ خون کے خلیات کو تیزی سے بڑھاپے کی جانب دھکیل سکتی ہے، جو اس عمل سے مشابہ ہے جو خون کے ذخیرہ کیے جانے کے دوران دیکھا جاتا ہے۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ معتدل ورزش صحت کے لیے بے حد مفید ہے، تاہم کسی بھی جسمانی سرگرمی میں اعتدال ضروری ہے، خاص طور پر طویل اور سخت ورزش کرنے والے افراد کو طبی نگرانی اور مناسب غذائیت کا خیال رکھنا چاہیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دل کی بیماری سے بچاؤ کیلئے انڈے کی مناسب مقدار فائدہ مند، نئی تحقیق سامنے آگئی
Next Article سرکاری شعبہ صحت میں سب سے زیادہ تنخواہ: تقرری کیلئے درخواستیں طلب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج 2027 کے درخواستوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج 2027 کے درخواستوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
تازہ ترین مذہبی
اگست 16, 2026
اٹلی کے عجائب گھر سے نشاۃ ثانیہ کے چار نایاب شاہکار چوری
اٹلی کے عجائب گھر سے نشاۃ ثانیہ کے چار نایاب شاہکار چوری
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا پرنس اینڈریو کے خلاف عوامی تحقیقات کا مطالبہ
جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا پرنس اینڈریو کے خلاف عوامی تحقیقات کا مطالبہ
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
بانڈ یلڈز میں اضافہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تیزی کے لیے نیا خطرہ
بانڈ یلڈز میں اضافہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تیزی کے لیے نیا خطرہ
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 16, 2026
سمندری طوفان ’لالا‘ کا ہوائی میں تباہ کن حملہ: سیلابی ریلوں سے نظام زندگی درہم برہم
سمندری طوفان ’لالا‘ کا ہوائی میں تباہ کن حملہ: سیلابی ریلوں سے نظام زندگی درہم برہم
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 16, 2026
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026

You Might Also Like

اسلام آباد میں HIV کیسز میں تشویشناک اضافہ، 15 ماہ میں 600 سے زائد انفیکشن رپورٹ
Health

اسلام آباد میں HIV کیسز میں تشویشناک اضافہ، 15 ماہ میں 600 سے زائد انفیکشن رپورٹ

By Misbah Jogyat
Health

گردوں اور جگر کے مریضوں کیلئے وارننگ: یہ 8 سپلیمنٹس خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں

By Neha Ashraf
Health

آرتھرائٹس کی عام دوا قلبی مرض کے خطرات کم کر سکتی ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

پاکستان بچوں کے کینسر کی مفت ادویات کے عالمی پروگرام کا حصہ بن گیا ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?