MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

افطار میں تلی ہوئی اشیا کا بے دریغ استعمال، گیسٹرو کے کیسز میں ہوشربا اضافہ

Last updated: فروری 27, 2026 1:44 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

دوران افطار  تلی ہوئی اشیا کے زیادہ استعمال کے باعث گیسٹرو اور معدے کے امراض کے مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔

‎ذرائع کے مطابق افطار میں سموسے، پکوڑے اور رول سمیت تلی ہوئی اشیا کے کثرت سے استعمال کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد اسپتالوں کا رخ کرنے لگی ہے۔

‎جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر اور سول اسپتال کراچی میں گزشتہ سات روز کے دوران گیسٹرو کے 700 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مریض الٹیاں، موشن، بخار، معدے میں شدید درد اور تیزابیت کی شکایات کے ساتھ ایمرجنسی میں لائے جا رہے ہیں۔ افطار کے بعد سے سحری تک ایمرجنسی وارڈز میں مریضوں کا دباؤ بڑھ جاتا ہے۔

‎ماہرین صحت کے مطابق پورے دن کے روزے کے بعد اچانک زیادہ مقدار میں تلی ہوئی غذا کھانے سے نظامِ ہاضمہ بری طرح متاثر ہوتا ہے، جس کے نتیجے میں تیزابیت، اور الٹیوں کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔

‎ان کا کہنا ہے کہ رمضان اعتدال پسندی اور سادہ طرزِ زندگی کا نام ہے، مگر شہری افطار میں تلی ہوئی اشیا وافر مقدار میں استعمال کر رہے ہیں۔

‎ماہرین نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ افطار سادہ غذا سے کریں، کھجور سے روزہ کھولنے کے بعد کچھ وقفہ دیں اور پھر گھر کا بنا ہلکا کھانا استعمال کریں۔ پھل، دہی اور متوازن غذا کو ترجیح دی جائے جبکہ تلی ہوئی اشیا سے مکمل اجتناب برتا جائے تاکہ صحت کے مسائل سے بچا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: امراض قلب کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ
Next Article AIT میں برقی رو اور انسانی حفاظت پر اہم سیمینار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملیریا، ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

اسموگ صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں، جوڑوں کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے: ماہرین

By Neha Ashraf
Health

سوشل میڈیا بچوں کی ذہانت کم کر رہا ہے؛ نئی امریکی تحقیق نے والدین کو خبردار کردیا

By Neha Ashraf
Health

سال 2025 کی آخری ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?