MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

AIT میں برقی رو اور انسانی حفاظت پر اہم سیمینار

Last updated: فروری 27, 2026 12:16 شام
Alisha Akhtar
Share
SHARE

کراچی: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) کے شعبہ الیکٹریکل کے تحت “انسانی جسم کی مزاحمت، برقی رو اور انسانی حفاظتی اقدامات” کے موضوع پر ایک اہم اور معلوماتی سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار میں طلبہ اور اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مہمانِ خصوصی محمد غیاث جیلانی نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ برقی رو انسانی جسم پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے اور اس سے بچاؤ کے لیے عالمی معیار کے حفاظتی اقدامات اپنانا کیوں ضروری ہے۔ انہوں نے گراؤنڈنگ سسٹم اور صنعتی سیفٹی پروٹوکولز کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی اور طلبہ کو عملی مہارت حاصل کرنے کی تلقین کی۔

پرنسپل شاہد جمیل نے کہا کہ الیکٹریکل کے شعبے میں حفاظتی آگاہی بہت ضروری ہے اور اسی مقصد کے لیے یہ سیمینار منعقد کیا گیا۔ کنوینر سید محمد محسن کاظم کے مطابق یہ نشست طلبہ کی پیشہ ورانہ تربیت میں اہم کردار ادا کرے گی۔

پروگرام کے کامیاب انعقاد میں سربراہ شعبہ الیکٹریکل انجینئر اکرام علی اور انسٹرکٹر ارشاد احمد کا کردار نمایاں رہا۔ تقریب کے اختتام پر مہمانِ خصوصی کو ادارے کی جانب سے شیلڈ پیش کی گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افطار میں تلی ہوئی اشیا کا بے دریغ استعمال، گیسٹرو کے کیسز میں ہوشربا اضافہ
Next Article رات گئے اسنیکس کھانے کی عادت صحت کیلئے نقصان دہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Uncategorizedتعلیم

پی ایم ڈی سی نے پنجاب میں ڈیجیٹل رجسٹریشن نظام متعارف کرایا

By Naureen Farooq
تعلیم

برطانوی یونیورسٹیاں پاکستان، بنگلادیش کے طلبہ کے داخلے معطل کر دیں

By Alisha Akhtar
تعلیم

پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے وظائف ہاشو اسکول میں شعبۂ مہمان داری کے طلبہ کی معاونت

By Naureen Farooq
تعلیم

وزارتِ تعلیم ایف ڈی ای کے سربراہ کی جلد تقرری کی منتظر ہے

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?