MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کیا کیٹو ڈائٹ سے ڈپریشن پر قابو پا سکتے ہیں؟ نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف

Last updated: مارچ 11, 2026 12:12 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کیٹوجینک یا کیٹو ڈائٹ اُن افراد میں ڈپریشن کی علامات کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے جو اینٹی ڈپریسنٹس سے خاطر خواہ فائدہ حاصل نہیں کر پاتے۔

‎آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے مطابق 6 ہفتوں تک کیٹو ڈائٹ اختیار کرنے والے شرکاء میں ڈپریشن کی علامات میں معمولی کمی دیکھی گئی، جبکہ اُن افراد کے مقابلے میں بہتر نتائج سامنے آئے جنہیں زیادہ پودوں پر مشتمل غذا لینے کی ترغیب دی گئی تھی۔

‎تحقیق میں 88 ایسے افراد کو شامل کیا گیا جو ٹریٹمنٹ ریزسٹنٹ ڈپریشن کا شکار تھے، کیٹو ڈائٹ استعمال کرنے والے افراد، جو روزانہ کاربوہائیڈریٹس کو 30 گرام سے کم رکھتے ہیں، اس میں 27 نکاتی ڈپریشن اسکیل پر اوسطاً 10.5 پوائنٹس کی بہتری دیکھی گئی، جبکہ پلانٹ بیسڈ غذا لینے والے گروپ میں یہ بہتری 8.3 پوائنٹس رہی۔

‎تحقیق کی سربراہ من گاؤ نے کہا ہے کہ 6 ہفتوں کے بعد کیٹوجینک ڈائٹ نے کنٹرول ڈائٹ کے مقابلے میں اینٹی ڈپریسنٹ فوائد ظاہر کیے۔

‎انہوں نے کہا کہ یہ رینڈ مائزڈ کلینیکل ٹرائل ظاہر کرتا ہے کہ کیٹو ڈائٹس ٹریٹمنٹ ریزسٹنٹ ڈپریشن کے لیے معاون علاج کے طور پر مؤثر ثابت ہو سکتی ہیں۔ ماہرین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ طرزِ زندگی میں تبدیلی ڈپریشن کے علاج میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

‎تحقیق میں ابتدائی شواہد فراہم کیے گئے ہیں کہ کیٹو ڈائٹ روایتی ڈپریشن کے علاج کے ساتھ کی جا سکتی ہے، تاہم طویل مدتی اثرات کی تصدیق کے لیے مزید تحقیق درکار ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مریم نواز کا کڈنی ڈے پر خصوصی پیغام: عطیہ کرنے والوں کو خراجِ تحسین
Next Article روزانہ ملٹی وٹامنز کے استعمال سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے یا نہیں؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

موسمِ سرما کی کھانسی لمبی کیوں چلتی ہے؟ وجہ سامنے آگئی

By Neha Ashraf
Health

سرکاری شعبہ صحت میں سب سے زیادہ تنخواہ: تقرری کیلئے درخواستیں طلب

By Neha Ashraf
Health

کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح

By Neha Ashraf
میکسیکو کا زرعی قصبہ: لیٹش کی پہچان سے 'سائیکلوسپورا' کے مرکز تک
Healthتازہ ترین

میکسیکو کا زرعی قصبہ: لیٹش کی پہچان سے ‘سائیکلوسپورا’ کے مرکز تک

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?