MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وزن کم کرنے کے انجیکشن سے اچانک بینائی جانے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے: تحقیق

Last updated: مارچ 13, 2026 12:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئے تجزیے میں بتایا گیا ہے وزن کم کرنے والا انجیکشن ویگووی اس ہی نوعیت کے دیگر انجیکشنز (جیسے کہ اوزمپِک) کے مقابلے میں ممکنہ طور پر فوری بینائی کھونے کا زیادہ خطرہ رکھتے ہیں۔

‎برٹش جرنل آف اوفتھلمولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں سیماگلوٹائڈ کی خوراک سے جڑے صحت کے خطرات سے متعلق بتایا گیا۔

‎ویگووی، اوزیمپک اور رائبلیسس (تینوں دوائیں نووو نورڈسک بناتی ہے) ایک ہی فعال جز رکھتے ہیں لیکن ان کے خوراک کی مقدار اور استعمال کا مقصد مختلف ہوتا ہے۔

‎ویگووی کو این ایچ ایس کی جانب سے منظوری حاصل ہے اور اس کو زیادہ زیادہ مقدار میں دیا جاتا ہے۔ اس کے مقابلے میں اوزیمپک اور رائبلیسس (جو گولیوں کی صورت دی جاتی ہے) ٹائپ 2 ذیا بیطس کے مریض کم مقدار میں استعمال کرتے ہیں۔

‎مطالعے کے لیے ماہرین نے سیماگلوٹائڈ اور اسکیمک آپٹک نیوروپیتھی (ION) کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا۔ اس بیماری کو عموماً ’آنکھ کا فالج‘(آئی اسٹروک) بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں آپٹک نرو تک خون کی روانی کم ہونے کی وجہ سے اچانک بینائی متاثر یا ختم ہو سکتی ہے۔

‎محققین نے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (FDA) کے ایڈورس ایونٹ رپورٹنگ سسٹم میں جمع کرائی گئی سائیڈ ایفیکٹس کی رپورٹس کا تجزیہ کیا، جو دسمبر 2017 سے دسمبر 2024 کے درمیان جمع ہوئیں۔

‎ان رپورٹس کی تعداد 3 کروڑ سے زیادہ تھی، جن میں سے تقریباً 31 ہزار 774 کیسز ایسے تھے جن کا تعلق سیماگلوٹائڈ سے تھا۔

‎مطالعے سے یہ بات بھی سامنے آئی کہ مردوں میں خواتین کے مقابلے میں تقریباً تین گنا زیادہ ’آنکھ کے فالج‘ میں مبتلا ہونے کا امکان ہوتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینسر کے پھیلاؤ کی پیشگوئی کرنے والا نیا اے آئی نظام تیار
Next Article اسلام آباد اور پنجاب کے بڑے شہروں میں پانی آلودہ اور مضر صحت قرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

Health

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا غیر معیاری پیرا میڈیکل اداروں کو بند کرنے کا حکم

By Neha Ashraf
Health

بسنت: شہر بھر کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

کراچی: لیاری جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بغیر سرجری کیے خاتون کے پیٹ سے تالا نکال لیا

By Neha Ashraf
Health

پولیو کیخلاف دوسری قومی مہم 13 اپریل سے شروع ہو گی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?