MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

چلڈرن اسپتال فیز ٹو کے منصوبے کے لیے تیسری بار نظرثانی شدہ پی سی ون تیار

Last updated: مارچ 13, 2026 12:23 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

نواز شریف ڈسٹرکٹ میڈیکل سٹی لاہور میں چلڈرن اسپتال فیز ٹو کے منصوبے کے لیے تیسری بار نظرثانی شدہ پی سی ون تیار کر لیا گیا ہے۔ محکمہ صحت اور آئی ڈیپ کی جانب سے یہ پی سی ون پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ (پی اینڈ ڈی) بورڈ کو جمع کرا دیا گیا ہے۔

‎نئے پی سی ون کے مطابق اسپتال کی گنجائش 989 بستروں تک محدود کر دی گئی ہے جبکہ اس سے قبل منصوبے میں 1039 بیڈز رکھنے کی تجویز دی گئی تھی۔

‎حکام کے مطابق منصوبے کی مجوزہ لاگت کا تخمینہ 94 ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ اس سے پہلے مجموعی لاگت 108 ارب روپے مقرر کی گئی تھی، جسے نظرثانی کے بعد کم کر دیا گیا ہے۔

‎دستاویزات کے مطابق چلڈرن اسپتال فیز ٹو کی عمارت کا مجموعی رقبہ 21 لاکھ 76 ہزار مربع فٹ تجویز کیا گیا ہے۔ منصوبے کے تحت بچوں میں خون کی بیماریوں کے علاج کے لیے جدید طبی ادارہ بھی قائم کیا جائے گا۔

‎حکام کا کہنا ہے کہ منصوبے میں علاج کے ساتھ ساتھ تحقیقاتی سہولیات بھی شامل ہوں گی جبکہ خصوصی بچوں کی صحت کی خدمات بہتر بنانے کے لیے بھی اہم اقدامات کیے جائیں گے۔

‎چلڈرن اسپتال فیز ٹو پنجاب میں بچوں کے لیے جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا ایک بڑا مرکز ثابت ہوگا جس سے صوبے بھر سے آنے والے مریض بچوں کو بہتر علاج کی سہولیات میسر آئیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صحت کے محکموں میں سائلین کا داخلہ بند، وزیٹرز کو شدید پریشانی
Next Article کینسر کے خلاف جنگ میں اہم پیش رفت: پروٹین کو تباہ کرنے والے پولیمر تیار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

حکومت کا کراچی میں ایچ آئی وی کے مبینہ پھیلاؤ کے پیشِ نظر بڑا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

محکمہ صحت کیلئے لمحہ فکریہ، لاہور میں منکی پاکس کا تیسرا کیس سامنے آگیا

By Neha Ashraf
Health

شعبہ صحت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کی منظوری

By Neha Ashraf
Health

بنگلا دیش: خسرہ کے مشتبہ پھیلاؤ سے 98 بچے ہلاک، ویکسینیشن مہم تیز

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?