MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ڈیجیٹل ہیلتھ آپریشنز میں نمایاں پیش رفت سامنے آگئی

Last updated: دسمبر 27, 2025 10:21 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ون پیشنٹ ون آئی ڈی سسٹم کے تحت ڈیجیٹل ہیلتھ آپریشنز میں نمایاں پیش رفت سامنے آگئی ہے۔

‎پانچ ماہ میں پمز میں ون پیشنٹ ون آئی ڈی کے تحت 8 لاکھ 13 ہزار 361 مریض رجسٹر ہوئے،سسٹم کے تحت پمز میں 15 لاکھ 18 ہزار 360 لیبارٹری ٹیسٹس ریکارڈ کیے گئے،ایمرجنسی کاؤنٹرز پر 3 لاکھ 87 ہزار 610 مریضوں کا اندراج کیا گیا۔

‎پمز میں ون پیشنٹ ون آئی ڈی کے تحت 2 لاکھ 20 ہزار 67 ریڈیالوجی ٹیسٹس کیے گئے،پانچ ماہ کے دوران پمز کے ان پیشنٹ ڈیپارٹمنٹ میں 29 ہزار 677 مریض داخل کیے گئے۔

‎اس کے علاوہ ون پیشنٹ ون آئی ڈی کے نفاذ کے لیے پمز کے دو ہزار سے زائد عملے کو تربیت دی گئی،ڈیجیٹل سسٹم کے بعد میڈیکل رپورٹس کے انتظار کا وقت کم ہو کر تین سے چار گھنٹے رہ گیا۔

‎پمز میں یومیہ او پی ڈی مریضوں کی تعداد 5 ہزار سے ساڑھے 7 ہزار تک اضافہ ہوا،ون پیشنٹ ون آئی ڈی سے ایمرجنسی میں یومیہ 2500 مریضوں کا اضافہ ہوا۔

‎حکام کا کہنا ہے کہ ون پیشنٹ ون آئی ڈی کے تحت ہر مریض کو ایک منفرد ڈیجیٹل شناخت فراہم کی جا رہی ہے،ون پیشنٹ ون آئی ڈی میں سی این آئی سی نمبر مستقل میڈیکل ریکارڈ نمبر کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔

‎ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے مریض کا مکمل طبی ریکارڈ کسی بھی اسپتال میں دستیاب ہوتا ہے،ون پیشنٹ ون آئی ڈی غیر ضروری طبی ٹیسٹس کی تکرار کم کرنے میں مدد دے رہا ہے۔

‎یہ نظام علاج کے تسلسل اور مریضوں کی دیکھ بھال کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے،ون پیشنٹ ون آئی ڈی ٹیلی میڈیسن اور پبلک ہیلتھ منصوبہ بندی کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہو رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یو اے ای کے صدر پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
Next Article بلوچستان میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد سامنے آگئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور میں ٹیلی میڈیسن پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کا 8 ڈاکٹرز کے لائسنسز منسوخی کیلئے پی ایم ڈی سی کودوبارہ مراسلہ ارسال

By Neha Ashraf
فرنچ فرائز سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ 20 فیصد بڑھ سکتا ہے: نئی تحقیق کا انتباہ
Health

فرنچ فرائز سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ 20 فیصد بڑھ سکتا ہے: نئی تحقیق کا انتباہ

By Misbah Jogyat
میوزک تھیراپی ذہنی اور جسمانی صحت کو کیسے بہتر بناتی ہے
ArticleHealth

میوزک تھیراپی ذہنی اور جسمانی صحت کو کیسے بہتر بناتی ہے

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?