MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کینسر کے خلاف جنگ میں اہم پیش رفت: پروٹین کو تباہ کرنے والے پولیمر تیار

Last updated: مارچ 14, 2026 1:05 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا مصنوعی پولیمر تیار کیا ہے جو کینسر پیدا کرنے والے خطرناک پروٹینز کو تباہ کرسکتا ہے۔

‎قدرتی سائنس کے جریدے نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق پروفیسر نیتھن گیانیسکی کی قیادت میں محققین نے ’’ہائیڈریکس‘‘ نامی پولیمر تیار کیے ہیں جو جسم میں موجود مخصوص پروٹینز کو نشانہ بناکر انہیں ختم کردیتے ہیں۔

‎اس تحقیق میں محققین نے دو ایسے پروٹینز کو نشانہ بنایا ہے جو کینسر کی متعدد اقسام کا سبب بنتے ہیں مائی سی اور کے آر اے ایس۔

‎یہ پروٹینز کیوں خاص ہیں؟

‎مائی سی پروٹین کئی اقسام کے کینسر کا سبب بنتا ہے لیکن اس کی ساخت بے ترتیب ہے جس کی وجہ سے اسے نشانہ بنانا بے حد مشکل ہے۔ دوسری طرف کے آر اے ایس کی ساخت اور ہموار سطح بھی اسے دواؤں کے لیے مشکل ہدف بناتی ہے۔

‎پروفیسر گیانیسکی کہتے ہیں کہ ’’مائی سی ایک پیچیدہ پروٹین ہے جو عام طور پر ہمارے خلیوں میں موجود رہتا ہے اور ہمارے ٹشوز کو اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ مسئلہ دراصل ہم انسانوں کو اس بے ترتیب ساخت کو سمجھنے میں ہوتا ہے‘‘۔

‎یہ نظام کیسے کام کرتا ہے؟

‎محققین نے پولیمر کے ساتھ خاص پیپٹائڈز منسلک کیے ہیں جو انگلیوں کی طرح مطلوبہ پروٹینز کو پکڑلیتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پولیمر خلیے میں موجود ڈیگریڈیشن سسٹم کو فعال کرتے ہیں جو ان پروٹینز کو تلف کردیتا ہے۔

‎پروفیسر گیانیسکی تسلیم کرتے ہیں کہ یہ تحقیق ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور اسے عملی شکل دینے میں وقت لگے گا تاہم انہوں نے گزشتہ سال گروو بائیو فارما نامی کمپنی قائم کی ہے جو اس ٹیکنالوجی کو مزید بہتر بناکر علاج میں تبدیل کرنے پر کام کررہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چلڈرن اسپتال فیز ٹو کے منصوبے کے لیے تیسری بار نظرثانی شدہ پی سی ون تیار
Next Article صبح آنکھ کھلتے ہی موبائل دیکھنے کی عادت صحت کے لیے نقصان دہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026
اسلام آباد ماڈل جیل کے لیے 2.1 ارب اور پاسپورٹ چھپائی کے واجبات کی ادائیگی کے لیے 5 ارب روپے کی گرانٹ منظور
اسلام آباد ماڈل جیل کے لیے 2.1 ارب اور پاسپورٹ چھپائی کے واجبات کی ادائیگی کے لیے 5 ارب روپے کی گرانٹ منظور
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
مائیکروسافٹ نے نئے سرفیس پرو اور سرفیس لیپ ٹاپ لانچ کر دیے؛ اسنیپ ڈریگن X2 پروسیسر اور ریکارڈ بیٹری لائف کا اضافہ
مائیکروسافٹ نے نئے سرفیس پرو اور سرفیس لیپ ٹاپ لانچ کر دیے؛ اسنیپ ڈریگن X2 پروسیسر اور ریکارڈ بیٹری لائف کا اضافہ
Technology کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
ملائیشیا میں بڑی سہولت؛ یکم جولائی سے تمام اے ٹی ایم (ATM) سے رقم نکلوانا بالکل مفت کرنے کا اعلان
ملائیشیا میں بڑی سہولت؛ یکم جولائی سے تمام اے ٹی ایم (ATM) سے رقم نکلوانا بالکل مفت کرنے کا اعلان
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
شاہی جوڑے کے مالیاتی بحران کی افواہیں؛ ہیری اور میگن کے ترجمان نے دیوالیہ پن کے دعووں کو جھوٹا قرار دے دیا
شاہی جوڑے کے مالیاتی بحران کی افواہیں؛ ہیری اور میگن کے ترجمان نے دیوالیہ پن کے دعووں کو جھوٹا قرار دے دیا
انٹرٹینمنٹ
جون 17, 2026

You Might Also Like

Health

معروف اینٹی بایوٹک دوا کا بیچ کمپنی کی جانب سے واپس منگوالیا گیا

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی برآمدات میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

2025ء کی آخری قومی انسدادِ پولیو مہم کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگا

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?