MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع

Last updated: مارچ 24, 2026 12:06 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سائنس دانوں نے ایک نئی تکنیک دریافت کی ہے جس کے ذریعے فالج کے امکانات کو کم کیا جا سکتا ہے۔

‎دل کے اوپری حصے میں بائیں جانب ایک پاؤچ لگا ہوتا ہے جس کو ‘لیفٹ ایٹریل اپینڈج’ کہتے ہیں۔ جب دل بے ترتیب دھڑک رہا ہوتا ہت تو خون معمول کے مطابق بہنے کے بجائے اس پاؤچ میں جمع ہو کر ٹھہر جاتا ہے اور خون کے  لوتھڑے بن جاتے ہیں۔

‎اگر ان میں سے ایک بھی یہاں سے نکل جائے تو وہ دماغ تک جا کر خون کے بہاؤ کو بلاک کر سکتا ہے اور اسٹروک کا سبب بن سکتا ہے۔

‎محققین حال ہی میں ایک نئی تکنیک سامنے لائے ہیں جس میں دل میں مقناطیسی گائیڈڈ لیکوئڈ دل میں داخل کیا جاتا ہے جو  پاؤچ کو اندر سے مضبوطی سے سِیل کر دیتا ہے۔

‎اس تکنیک (جو ابھی تک صرف جانوروں پر آزمائی گئی ہے) کی ابتدائی آزمائش میں معلوم ہوا ہے کہ یہ طریقہ ایک دن ایٹریل فِبریلیشن میں مبتلا لوگوں میں اسٹروک کے خطرات کو کم کر سکے گا۔

‎اس وقت اس مرض میں علاج مؤثر تو ہیں لیکن ان میں کچھ نقائص ہیں۔ موجودہ وقت میں زیادہ تر مریضوں کو خون پتلا کرنے کی ادویات دی جاتی ہے۔ یہ ادویات خون کے  لوتھڑا بننے کی صلاحیت اور اسٹروک کے خطرات کو کم کرتی ہیں۔

‎لیکن ان ادویات کا بڑا نقصان خون کا بہنا ہے جو پیچیدہ کیفیات میں مبتلا افراد کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Next Article ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ میں مزید 2 بچوں میں پولیو کی تصدیق، ملک میں رواں کیسز کی تعداد 29 ہوگئی

By Neha Ashraf
Health

ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا و دیگر امراض کے تدارک کیلیے حکومت کا ہنگامی ایکشن

By Neha Ashraf
Health

کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے

By Neha Ashraf
Health

عالمی حدت میں اضافے سے خواتین میں کینسر کے کیسز بڑھنے لگے، تحقیق ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?