MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف

Last updated: مارچ 24, 2026 12:08 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی کے خلاف کلینیکل ٹرائلز میں شامل ایک دوا ہیپاٹائٹس ای وائرس کے پھیلاؤ کو بھی روک سکتی ہے۔

‎تحقیقی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 70 ہزار افراد ہیپاٹائٹس ای وائرس کے باعث جان کی بازی ہار جاتے ہیں، جبکہ اس خطرناک مرض کے خلاف نہ تو کوئی ویکسین دستیاب ہے اور نہ ہی کوئی مخصوص دوا۔ تاہم، اب امید کی ایک نئی کرن سامنے آئی ہے۔

‎جرمنی کے شہروں بوخم اور ہائیڈل برگ کے ساتھ چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ماہرین پر مشتمل ایک بین الاقوامی تحقیقاتی ٹیم نے ’بمنفوسبوویر‘ نامی مرکب کو دریافت کیا ہے، جو ہیپاٹائٹس ای وائرس کے خلاف مؤثر ثابت ہوا ہے۔ یہ مرکب نیوکلیوٹائیڈ/ نیوکلیوسائیڈ اینالاگ ادویات کے ذخیرے میں سے منتخب کیا گیا۔

‎ماہرین کے مطابق یہ دوا پہلے ہی ہیپاٹائٹس سی وائرس کے خلاف آزمائش کے مراحل میں ہے، جس کی وجہ سے امید کی جا رہی ہے کہ اسے نسبتاً کم وقت میں ہیپاٹائٹس ای کے علاج کے طور پر بھی متعارف کرایا جا سکتا ہے۔

‎سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اگر مزید تحقیق اور آزمائشیں کامیاب رہیں تو یہ دریافت مستقبل قریب میں لاکھوں مریضوں کے لیے زندگی بچانے والی ثابت ہو سکتی ہے۔

‎یہ تحقیق 6 مارچ 2026 کو معروف طبی جریدے ’گٹ‘ میں شائع کی گئی ہے، جسے ماہرین صحت ایک بڑی پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Next Article تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وادیٔ سندھ کی تہذیب کا خاتمہ کیسے ہوا؟ دنیا کی قدیم ترین شہری تہذیبوں میں سے ایک کے زوال کی داستان
وادیٔ سندھ کی تہذیب کا خاتمہ کیسے ہوا؟ دنیا کی قدیم ترین شہری تہذیبوں میں سے ایک کے زوال کی داستان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 18, 2026
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026

You Might Also Like

Health

مصنوعی ذہانت کا استعمال لوگوں کو ذہنی تھکاوٹ میں مبتلا کر رہا ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟

By Neha Ashraf
Health

لندن: این ایچ ایس نے پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دیدی

By Neha Ashraf
Health

ڈینگی کا خطرہ پھیلنے لگا؛ خواجہ عمران  نذیر  نے اہم  اجلاس میں ہدایات جاری کردیں

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?