MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی اور خیرپور میں منکی پاکس کا خطرہ: سرکاری اسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم

Last updated: اپریل 8, 2026 1:07 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی اور خیرپور میں منکی پاکس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر اہم اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔

‎کراچی کے جناح اسپتال کے میڈیکل آئی سی یو میں 10 بستروں پر مشتمل خصوصی وارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق یہ وارڈ منکی پاکس کے ممکنہ مریضوں کے لیے مخصوص ہوگا۔

‎اسی طرح کراچی کے انفیکشن ڈیزیز اسپتال میں بھی 8 بستروں پر مشتمل خصوصی وارڈ قائم کر دیا گیا ہے، جہاں مشتبہ کیسز کو رکھا جائے گا۔

‎شہر کے دیگر سرکاری اسپتالوں میں بھی منکی پاکس سے نمٹنے کے لیے خصوصی وارڈز قائم کیے جا رہے ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسپورٹس کمپلیکسز کی اپ گریڈیشن، سندھ میں کلب کلچر متعارف
Next Article سندھ بھر میں منکی پاکس الرٹ: اسپتالوں میں فوری ریسپانس یونٹس قائم کرنے کا حکم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی وزیر خزانہ 12 جون کو مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کریں گے
Economy سیاست
جون 10, 2026
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
کاروبار اور تجارت
جون 10, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: ڈرون حملوں کے خطرات، سکیورٹی اداروں کی دوڑ شروع
کھیل
جون 10, 2026
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 10, 2026
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
Economy
جون 10, 2026
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، شان مسعود کی کپتانی خطرے میں
بریکنگ نیوز کھیل
جون 10, 2026

You Might Also Like

Health

پرائمری ہیلتھ سسٹم کا متبادل ٹیلی میڈیسن نظام ہے: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
چین کی بائیو ٹیک ترقی: امریکی فارماسیوٹیکل بالادستی کو خطرہ
Health

چین کی بائیو ٹیک ترقی: امریکی فارماسیوٹیکل بالادستی کو خطرہ

By Misbah Jogyat
Health

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ذیابیطس کاعالمی دن منایا جارہا ہے

By Neha Ashraf
Health

بوتل کا پانی صحت کیلئے سنگین خطرات کا باعث بن سکتا ہے: نئی تحقیق میں انکشاف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?