MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ہیومن پلیسینٹا کیس، ایف آئی اے کی تحقیقات میں بڑے انکشافات

Last updated: جولائی 3, 2026 2:19 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

زچگی کے بعد ضائع ہونے والا انسانی پلیسینٹا لاکھوں روپے مالیت کے اینٹی ایجنگ انجکشن بنانے میں استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے کی تحقیقات میں لاہور، پشاور اور راولپنڈی میں مبینہ نیٹ ورک سامنے آگیا۔ کسٹمز اور ویسٹ منیجمنٹ کمپنیوں کے کردار کی بھی تحقیقات شروع کردی گئیں۔

‎جو انسانی پلیسینٹا عام طور پر طبی فضلہ سمجھ کر تلف کر دیا جاتا ہے، وہی مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کے بڑھتی عمر کے آثار روکنے والے اینٹی ایجنگ انجکشن بنانے کے لیے بیرونِ ملک بھیجا جا رہا تھا۔ ایف آئی اے کی تحقیقات میں مبینہ نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے۔

‎ذرائع کے مطابق انسانی پلیسینٹا سے تیار کیے جانے والے اینٹی ایجنگ انجکشن کی پاکستانی مارکیٹ میں قیمت تقریباً 7 لاکھ روپے تک ہے، جبکہ لاہور، پشاور اور راولپنڈی میں مبینہ ایجنٹس کی نشاندہی بھی کر لی گئی۔

‎تحقیقات کے دوران ویتنام بھیجی جانے والی 100کلوگرام پلیسینٹا کی کھیپ روک لی گئی، جبکہ کسٹمز اہلکاروں کے ممکنہ کردار کے ساتھ ساتھ ویسٹ منیجمنٹ کمپنیوں کی شمولیت کے پہلوؤں کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

‎ذرائع کے مطابق مختلف اسپتالوں سے ہر ماہ تقریباً 200کلوگرام پلیسینٹا اکٹھا کیا جاتا تھا۔ ایف آئی اے نے راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور اور پشاور کے تقریباً 200اسپتالوں کو بھی شارٹ لسٹ کر لیا ہے جہاں سے مزید شواہد اور ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کیا جا رہا ہے اور نیٹ ورک سے جڑے تمام کرداروں کا تعین کیا جارہا ہے۔

‎دوسری جانب ایف آئی اے کی جانب سے اس کیس میں گرفتار 5 ملزمان کو عدالت میں پیش کرکے ملزمان کا مزید ایک روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چمگادڑ چہرے پر بیٹھنے سے 11 سالہ بچے کی چند ہفتوں بعد موت؛ ڈاکٹروں کا ریبیز سے متعلق انتباہ
Next Article کراچی: استعمال شدہ سرنجیں لگانے سے 200 بچے ایچ آئی وی کا شکار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

وزارتِ قومی صحت کا دارالحکومت کے طبی ضابطہ کار کو بہتر بنانے کے لیے اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس لانے کا فیصلہ
Health

وزارتِ قومی صحت کا دارالحکومت کے طبی ضابطہ کار کو بہتر بنانے کے لیے اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس لانے کا فیصلہ

By Yamna Shahid
Health

سیف سٹی کا ذہنی دباؤ کے شکار افراد کیلئے "کونسلنگ سروس” کا آغاز

By Neha Ashraf
رپورٹ میں ویلیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کیسز کی بنیادی وجہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال قرار
Healthpakistan

رپورٹ میں ویلیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کیسز کی بنیادی وجہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال قرار

By Siraj Ahmed
Health

یومیہ وٹامن ڈی کے استعمال کے حیران کن فوائد سامنے آگئے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?