MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بڑے شہروں میں نائٹ پارٹیز،کلب کلچر کی وجہ سے بھی ایڈزپھیل رہا ہے، وزیر صحت کا انکشاف

Last updated: جولائی 9, 2026 8:11 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا ہے کہ بڑے شہروں میں نائٹ پارٹیز اور کلب کلچر بھی ایچ آئی وی ایڈز کے پھیلاؤ کی ایک اہم وجہ بن رہے ہیں۔

‎سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئےمصطفیٰ کمال نے کہا کہ اب صرف آلودہ سرنجیں ہی مسئلہ نہیں رہیں بلکہ ایچ آئی وی پھیلنے کی دیگر وجوہات بھی سامنے آ رہی ہیں،نائٹ پارٹیز میں آئس سمیت دیگر نشہ آور اشیا استعمال کی جاتی ہیں اورغیر محفوظ جنسی سرگرمیاں بھی ہوتی ہیں،وزارتِ صحت خود جا کر پارٹیز نہیں روک سکتی، اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

‎وفاقی وزیرِصحت نےبتایاکہ اسلام آبادسےروزانہ ایچ آئی وی کے 35 سے 40 نئےکیسزرپورٹ ہورہےہیں،جو انتہائی تشویشناک صورتحال ہے،متاثرہ افراد میں بڑی تعداد نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی ہے،جبکہ بہت سے نوجوانوں کو اس خطرے کا ادراک ہی نہیں۔

‎انہوں نےبتایا کہ وزیراعظم کی زیرِ صدارت حال ہی میں اس معاملے پر اجلاس بھی ہوا، جس میں تمام متعلقہ اداروں کوطلب کیاگیا اوروزیراعظم کو ایچ آئی وی سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔

‎انہوں نے کراچی کے ولیکا اسپتال کے کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ڈیڑھ سال پرانا واقعہ ہے اور وہاں ایچ آئی وی آلودہ سرنجوں کے ذریعے پھیلا تھا، تاہم اب سامنے آنے والے کیسز کی وجوہات مختلف ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں ہسپتالوں کی گریڈنگ کا نظام متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل
Next Article ناصر حسین شاہ نے صحت سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا ناصر حسین شاہ نے صحت سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

متعدی امراض کا پھیلاؤ روکنے کیلئے غیرمعیاری سرنجز پر مکمل پابندی لگانے کی ہدایت

By Neha Ashraf
Health

وزن کم کرنے والے انجیکشن کا سائیڈ ایفیکٹ کیا ہے؟ ماہرین کا چونکا دینے والا انتباہ

By Neha Ashraf
بشریٰ بی بی کی طبی رپورٹ: آنکھ کے انفیکشن کی تفصیلات سامنے آ گئیں
Healthتازہ ترین

بشریٰ بی بی کی طبی رپورٹ: آنکھ کے انفیکشن کی تفصیلات سامنے آ گئیں

By Haris Ali
تھائیرائڈ سرجری کے دوران آواز کے تحفظ کے لیے جدید طریقے
Health

تھائیرائڈ سرجری کے دوران آواز کے تحفظ کے لیے جدید طریقے

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?