MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ہسپتالوں میں  آن لائن کمپیوٹرائزڈ میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس و پوسٹ مارٹم رپورٹس کے اجرا میں تاخیر کا انکشاف

Last updated: جولائی 10, 2026 9:45 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں آن لائن کمپیوٹرائزڈ میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس اور پوسٹ مارٹم رپورٹس کے اجرا میں تاخیر کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ متعدد ہسپتالوں میں اب بھی ہاتھ سے تحریر کردہ رپورٹس جاری کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

‎عدالتِ عالیہ کی جانب سے میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس اور پوسٹ مارٹم رپورٹس کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں، تاہم چھ ماہ گزرنے کے باوجود ان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے اس معاملے پر سروسز ہسپتال، نشتر ہسپتال ملتان، علامہ اقبال میموریل ہسپتال سیالکوٹ، علامہ اقبال ہسپتال ڈی جی خان اور ڈاکٹر فیصل مسعود ہسپتال سرگودھا کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں۔

‎ذرائع کے مطابق ہاتھ سے لکھی گئی میڈیکولیگل اور پوسٹ مارٹم رپورٹس میں ردوبدل کے خدشات کے پیش نظر انہیں آن لائن اور کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، تاہم ہسپتالوں کو اس مقصد کے لیے نہ مطلوبہ فنڈز فراہم کیے گئے اور نہ ہی اضافی ہیومن ریسورس مہیا کیا گیا۔

‎دستیاب اعداد و شمار کے مطابق پانچ ہسپتالوں نے مجموعی طور پر 3 ہزار 644 میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس اور 283 پوسٹ مارٹم رپورٹس جاری کیں۔ ان میں نشتر ہسپتال ملتان سے 816 میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس اور 182 پوسٹ مارٹم رپورٹس، علامہ اقبال میموریل ہسپتال سیالکوٹ سے ایک ہزار 245 میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس اور 43 پوسٹ مارٹم رپورٹس، ڈاکٹر فیصل مسعود ہسپتال سرگودھا سے 735 میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس اور 48 پوسٹ مارٹم رپورٹس، علامہ اقبال ہسپتال ڈی جی خان سے 768 میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس اور 10 پوسٹ مارٹم رپورٹس، جبکہ سروسز ہسپتال لاہور سے 680 میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس جاری کیے گئے ، ہاتھ سے میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس اور پوسٹ مارٹم رپورٹس تحریر کرنے پر پابندی کے باوجود اس فیصلے پر مؤثر عملدرآمد تاحال نہیں ہو سکا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہفتے میں صرف 1 انجیکشن: بھارت میں دنیا کی پہلی ہفتہ وار انسولین متعارف
Next Article پنجاب میں جعلی اینٹی بائیوٹک پر الرٹ، عوام کو استعمال سے روک دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

وفاقی وزارت صحت کا حفاظتی ٹیکہ جات اور پولیو پروگرام کی مشترکہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

ڈینگی سے یومیہ کتنے لوگ متاثر ہورہے ہیں؟ رپورٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

میو ہسپتال میں پہلی انٹرنیشنل منیملی انویسیو چیسٹ وال سرجری کانفرنس

By Neha Ashraf
Health

اسکولوں میں جلد گریڈنگ بچوں کی ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے، تحقیق

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?