MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ملک میں چھاتی کے سرطان کی بروقت تشخیص اور علاج کا نظام ناکام ہوچکا: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

Last updated: جولائی 12, 2026 11:58 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ملک میں چھاتی کے سرطان کے علاج میں تاخیر پر عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

‎پی ایم اے کا کہنا ہے چھاتی کے سرطان کے علاج میں 111 روز کی تاخیر سے کینسر پھیلنے کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے، کینسر کی تشخیص کے بعد علاج شروع ہونے میں تقریباً چار ماہ لگ جاتے ہیں۔

‎پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں چھاتی کے سرطان کی بروقت تشخیص اور علاج کا نظام ناکام ہو چکا ہے، ترقی یافتہ ممالک میں اس قسم کے کینسر سے بچاؤ کی شرح 85 فیصد سے زائد ہے جبکہ ہمارے ہاں یہ شرح 30 فیصد سے بھی کم ہے۔

‎پی ایم اے کا کہنا ہے بنیادی مراکزِ صحت میں چھاتی کے سرطان کی اسکریننگ کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں، کم آگاہی اور سماجی رکاوٹوں کے باعث مریضہ دیر سے اسپتال پہنچتی ہے جبکہ مہنگا علاج اور غربت بھی بروقت طبی سہولتوں تک رسائی میں بڑی رکاوٹ ہیں، موجودہ 111 روزہ تاخیر ہزاروں خواتین کے لیے سزائے موت کے مترادف ہے۔

‎ایسوسی ایشن کے مطابق سرکاری اسپتالوں میں کینسر کی ادویات اور ریڈیو تھراپی مشینوں کی شدید قلت ہے، تحصیل اور ضلعی اسپتالوں میں بریسٹ کینسرکی مفت اسکریننگ مراکز بنائے جائیں، سرکاری اسپتالوں میں ریڈیو تھراپی مشینیں اور کیموتھراپی ادویات فوری دی جائیں، حکومت چھاتی کے سرطان کی اسکریننگ اور علاج کو ترجیحی بنیادوں پر بہتر بنائے، کینسر سے متعلق آگاہی مہم فوری شروع کی جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: کتے کے کاٹنے سے 28 سالہ خاتون جاں بحق، سندھ میں اموات کی تعداد 17 ہو گئی
Next Article کراچی: ولیکا اسپتال میں مبینہ غفلت، مزید 2 بچیوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ملک میں ایک روز کے دوران پولیو کے 3 کیس سامنے آ گئے

By Neha Ashraf
Health

پنجاب حکومت کا لاہور میں مزید 2 ٹیچنگ ہسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

نوجوانوں میں فالج کے حملوں میں تشویشناک اضافہ

By Neha Ashraf
Health

ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے پر وزارت صحت اور عالمی ادارہ صحت کا تمباکو کے خلاف مشترکہ عزم

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?