MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب حکومت کا لاہور میں مزید 2 ٹیچنگ ہسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

Last updated: فروری 15, 2026 12:02 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

حکومت پنجاب نے لاہور میں مزید دو ٹیچنگ ہسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

‎دونوں ہسپتال مجوزہ نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں تعمیر کیے جائیں گے، جس کے لیے شہر میں مجموعی طور پر 191 ایکڑ اراضی مختص کی گئی ہے۔

‎حکام کے مطابق خیابانِ امین انٹرچینج رنگ روڈ کے ساتھ اراضی مختص کر دی گئی ہے۔ منصوبے کے تحت 99 کنال زمین پر چلڈرن ہسپتال ٹو کی نئی عمارت تعمیر کی جائے گی جس کی لاگت کا تخمینہ 23 ارب 68 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔

‎اسی میڈیکل ڈسٹرکٹ میں 18 کنال پر انفیکشن ڈیزیزز ہسپتال قائم کیا جائے گا، جبکہ مجموعی منصوبے پر تقریباً 34 ارب روپے لاگت آئے گی۔ مزید برآں 180 کنال اراضی پر سنٹر فار ایکسیلنس فار نرسنگ ایجوکیشن اینڈ مڈوائفری قائم کیا جائے گا جس کی تعمیر پر 13 ارب روپے خرچ ہوں گے۔

‎انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب نے منصوبے کے لیے باقاعدہ ٹینڈرز جاری کر دیے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں کی تکمیل سے نہ صرف جدید طبی سہولیات میں اضافہ ہوگا بلکہ میڈیکل ایجوکیشن اور نرسنگ ٹریننگ کے شعبے کو بھی فروغ ملے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہائی بلڈ شوگر آنکھوں کے لیے نقصان دہ، مگر کیسے؟
Next Article ذیابیطس کے مریضوں کیلئے یہ غذائیں مفید ہوسکتی ہیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

‎2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم تیسرے روز بھی ملک بھر میں جاری، نیشنل ای او سی

By Neha Ashraf
شعبۂ صحت سندھ کا شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ کے اشتہارات پر مکمل پابندی کا مطالبہ
Health

شعبۂ صحت سندھ کا شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ کے اشتہارات پر مکمل پابندی کا مطالبہ

By Misbah Jogyat
Health

گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کا دھندا جاری، راولپنڈی سے اسٹریچر پر بندھا شخص بازیاب

By Neha Ashraf
امارات ڈرگ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ایل ڈی ایل کولیسٹرول کے علاج کے لیے 'لپفینڈرا' نامی نئی دوا منظور
Health

امارات ڈرگ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ایل ڈی ایل کولیسٹرول کے علاج کے لیے ‘لپفینڈرا’ نامی نئی دوا منظور

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?