MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: ولیکا اسپتال میں مبینہ غفلت، مزید 2 بچیوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص

Last updated: جولائی 12, 2026 11:59 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی کے ولیکا اسپتال میں مبینہ غفلت کے باعث مزید 2 بچیوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی ہے۔

‎اس حوالے سے بچی کے والد کے مطابق ہماری بچی چیسٹ انفیکشن کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھی، اس کی طبعیت مسلسل خراب رہنے کی وجہ سے ٹیسٹ کروایا۔ ٹیسٹ کروانے پر بچی میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی۔

‎انھوں نے کہا کہ میٹروول کی رہائشی ایک 3 سال کی بچی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔

‎بچی کے والد کا کہنا تھا کہ ہماری بچی کا بھی ولیکا اسپتال میں علاج ہوا تھا۔ بچی کی طبعیت بگڑنے پر جب ٹیسٹ کرایا تو مثبت آیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں چھاتی کے سرطان کی بروقت تشخیص اور علاج کا نظام ناکام ہوچکا: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن
Next Article امریکہ کے ایران پر فضائی حملے؛ تہران نے آبنائے ہرمز بند کر دی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اچھال امریکہ کے ایران پر فضائی حملے؛ تہران نے آبنائے ہرمز بند کر دی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اچھال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

شہرِ قائد میں ڈینگی کے وار ، سرکاری و نجی ہسپتالوں میں نئے کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
Healthموسمیات و ماحولیات

6 ملین سے زائد صومالی باشندے بھوک کا شکار، موسمی جھٹکوں اور تنازع نے بحران کو بڑھا دیا

By Haris Ali
Health

کراچی میں بارشوں کے بعد جلدی امراض بڑھ گئے ‎

By Neha Ashraf
آسٹریا میں بچوں کی خوراک کے جار میں چوہے مار زہر ملنے پر بڑا ری کال
Health

آسٹریا میں بچوں کی خوراک کے جار میں چوہے مار زہر ملنے پر بڑا ری کال

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?