MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

ایرانی وزیر داخلہ کی اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورس فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

Last updated: جولائی 22, 2026 12:21 صبح
Abdul Saboor
Share
SHARE

اسلام آباد: ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے اپنے سرکاری دورۂ پاکستان کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورس (سی ڈی ایف) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے تحمل، مکالمے اور سفارتی ذرائع اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنی تعمیری کوششیں جاری رکھے گا۔

ایرانی وزیر داخلہ نے راولپنڈی میں جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا بھی دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیف آف ڈیفنس فورس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ و علاقائی سلامتی اور پاک ایران سرحد کے مؤثر انتظام پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سرحدی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف تعاون اور سیکیورٹی روابط کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

ایرانی وزیر داخلہ نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرمپ کا لبنان کی مدد جاری رکھنے کا عزم، اسرائیلی انخلا کے لیے کوئی ٹائم لائن نہ دے سکے
Next Article اوپن اے آئی کی وارننگ: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس خودکار ہیکنگ کی صلاحیت رکھنے لگے اوپن اے آئی کی وارننگ: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس خودکار ہیکنگ کی صلاحیت رکھنے لگے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان ہنگامی رابطے
تازہ ترینسیاست

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان ہنگامی رابطے

By Ayesha Masood
سیاست

بلوچستان میں امن کے لیے تمام فریق مذاکرات کریں، بلاول بھٹو زرداری

By Abdul Saboor
سیاست

پہلگام حملہ: پاکستان نے بھارتی پروپیگنڈا مسترد کرتے ہوئے ‘جھوٹے بیانیے کو ہتھیار بنانے’ کی مذمت کر دی

By Amna Iqbal
چھوٹے صوبوں کا مقدمہ
سیاست

چھوٹے صوبوں کا مقدمہ

By Mabruka Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?