MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ملک کے جنوبی علاقوں میں ڈینگی وائرس پھیلنے کا امکان: ماہرین کا انتباہ

Last updated: اگست 2, 2026 3:17 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان کے جنوبی شہری علاقوں، خصوصاً سندھ اور جنوبی پنجاب کے بعض حصوں میں گرم اور مرطوب موسم کے باعث ڈینگی کے خطرات بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

‎ماہرین کے مطابق زیادہ درجہ حرارت، بارش کے بعد جمع ہونے والا پانی اور شہری علاقوں میں ناقص نکاسی آب موذی مچھر کی افزائش کے لیے سازگار ماحول فراہم کرتے ہیں جس سے ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔

‎طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہریوں کو گھروں، دفاتر اور اردگرد کے علاقوں میں پانی جمع نہ ہونے دیں، مچھر مار سپرے اور لوشن کا استعمال کریں، مکمل آستین والے کپڑے پہنیں اور بخار، جسم درد، سر درد یا آنکھوں کے پیچھے درد جیسی علامات ظاہر ہونے پر فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

‎ماہرین نے متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں بروقت سرویلنس، فوگنگ، لاروا تلف کرنے کی مہم اور عوامی آگاہی میں اضافہ کیا جائے تاکہ ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ کو مؤثر انداز میں روکا جا سکے۔

‎دوسری جانب عالمی اور علاقائی تحقیق بھی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور شہری ماحول ڈینگی کے پھیلاؤ کے خطرات میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مشرق وسطیٰ کے تنازع کے باوجود اوپیک پلس کا ستمبر میں تیل کی پیداوار کا کوٹہ 188,000 بیرل یومیہ بڑھانے کا امکان مشرق وسطیٰ کے تنازع کے باوجود اوپیک پلس کا ستمبر میں تیل کی پیداوار کا کوٹہ 188,000 بیرل یومیہ بڑھانے کا امکان
Next Article وبائی امراض کی امدادی ادویات اور کٹس کیلئے ایک بھی ویئر ہاؤس نہیں: وزارتِ صحت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں شوگر کی نئی دوا متعارف کرا دی گئی

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا اساتذہ کی ٹرانسفر کے متعلق بڑا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

ہائی بلڈ شوگر آنکھوں کے لیے نقصان دہ، مگر کیسے؟

By Neha Ashraf
AI کے ذریعے تیار کردہ پہلی ویکسین انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل
Health

AI کے ذریعے تیار کردہ پہلی ویکسین انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?